نکالنا اور سنبھالنا قوافی غلط ہیں
خون دے کر جگر کا گلشن کو
ہر کلی کو نکھارنا ہے مجھے
گلشن کو یا کلی کو؟ ، گلشن کی ہر کلی کہو
خون دے کر جگر کا گلشن کی
ہر کلی کو نکھارنا ہے مجھے
مرے کاشر یہ میرا وعدہ ہے
غاصبوں کو نکا لنا ہے مجھے
.. کاشر؟ کشمیر مراد ہے؟
خود لڑوں گا یہ بھول جاو سبھی
کہ کسی کو...