تقطیع درست سہی لیکن چلو کی و، گلی کی ی اور مجھے کی ے کا گرنا وہ بھی سارے ایک ہی مصرعے میں پسندیدہ نہیں، اسے یوں کر لیں
پھر چلو ان کی گلی میں. ہے مجھے درد بہت
اور
رہتا ہے دل میں ضرور ی تو نہیں ہے کہ اسے
طور پر جا کے سناوں میں ترانہ دل کا
رہتا کے الف کا اسقاط اچھا نہیں لگتا۔ 'دل میں رہتا ہے'...