راہ میں بے خودی کی رہی کیفیت
درست تلفظ میں کیفیت ی پر تشدید کے ساتھ ہے
راہ میں بے خودی کی سی حالت رہی
رواں نہیں لگتا؟
آخری رکن فاعلن کو فاعلات/فاعلان بنانا درست ضرور ہے لیکن اس سے روانی متاثر ہوتی ہے خاص طور پر اس مصرع میں
میری آواز کو بھی ملے گی شناخت
تلفظ کے اعتبار سے درست ہے، بس خ اور ٹ کے...