نتائج تلاش

  1. الف عین

    نظم برائے اصلاح

    درست ہے نظم
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو رباب واسطی ہی کہہ سکیں گی
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کون سا قول؟ میں تو اردو ہی بولتا ہوں
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح-سو بار قفس میں پھڑپھڑائے

    درست ہے غزل، آخری دو اشعار دیکھو راہوں سے موت کی،ڈرے وہ جس کو یہ زیست راس آئے 'راہوں سے' کے طویل کھنچے ہوئے الفاظ اچھے نہیں لگتے راہوں سے جو موت.. کر دو تیرے آنے تلک یگانہ رو رو کے کہیں گزر نہ جائے ... دوسرے مصرع میں گزرنا، مرنے کے معنی میں استعمال ہو رہا ہے۔ راست مر جائے ہی استعمال کرنا بہتر...
  5. الف عین

    کبھی تیری آنکھوں میں آنسو نہ آئیں-----برائے اصلاح

    اس غزل میں بہت کم خامیاں ہیں کبھی تیری آنکھوں میں آنسو نہ آئیں میں کرتا ہوں دن رات رب سے دعائیں ------------- درست محبّت سی محسوس ہوتی ہے تم سے مجھے بھا گئی ہیں یہ تیری ادائیں ------------------ شتر گربہ، 'تمہاری ادائیں ' درست ہو گا، 'یہ' ویسے بھی بھرتی ہے پہلا مصرع بلکہ پورا شعر بھی یوں بہتر...
  6. الف عین

    برائے اصلاح -- بظا ہر جو لگتا ہمیں اجنبی ہے

    بظا ہر جو لگتا ہمیں اجنبی ہے وہی دل کی حسرت وہی زندگی ہے ... پہلا مصرع رواں نہیں،' لگتا اجنبی ہے' بجائے 'اجنبی لگتا ہے' ہمارے لیے جو لگے اجنبی ہے شاید بہتر ہو کبھی ہم نے دل میں اندھیرا نہ پایا کہ یادوں میں ان کی غضب روشنی ہے ... 'یادوں سے' بہتر ہو گا غضب روشنی بھی صحیح نہیں، غضب کی روشنی...
  7. الف عین

    دعا دعائے صحت برائے محترم یعقوب آسی صاحب

    اللہ سے دعا ہے کہ آسی بھائی کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا ہو جائے
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے تعارف تو کراؤ ثوبیہ کا!
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائبینِ محفل کی طرف سے وعلیکم السلام
  10. الف عین

    نظر آتی نہیں مجھ کو مروّت اب زمانے میں---برائے اصلاح

    میری دونوں باتوں پر غور ہی نہیں کیا، یوں ہی الفاظ بدل دیے ہیں۔ اگر کہیں کچھ بدلے ہیں تو.....
  11. الف عین

    قطعہ برائے اصلاح

    ہاں پہلا مصرع یہ بہتر ہے تیسرا مصرع پہلے والا ہی بہتر اور رواں لگتا ہے
  12. الف عین

    اصلاح کی گزارش۔ غزل

    ہوش و حواس کھونے کا ربط بھی انا کچلنے سے سمجھ میں نہیں آتا
  13. الف عین

    اصلاح کی گزارش۔ غزل

    اچھی غزل ہے بس دو اشعار کے بارے میں کچھ کہوں گا ہمیں تو چاند کی مانند یاں چمکنا تھا مگر یہ کیا کہ سرِ شام ڈھل رہے ہیں ہم یاں واں متروک ہیں آج کل اور رواں بھی نہیں ہمیں تو چاند کی صورت یہاں.... کر دو سپردگی کی یہ منزل ہمیں مبارک ہو کہ آج اپنی انا کو کچل رہے ہیں ہم ... مبارک کیوں ہو؟ اس کی...
  14. الف عین

    نظر آتی نہیں مجھ کو مروّت اب زمانے میں---برائے اصلاح

    اس کو بھی خود ہی ایک بار اصلاح کریں۔ اکثر اشعار عجز بیان کا شکار ہیں جیسے مطلع میں پہلے مصرع کا فاعل 'میں' ہے، لیکن دوسرے مصرع میں 'کرتے ہیں' جب کہ 'لوگ کرتے ہیں' ہونا چاہیے تھا نجانے 'انجانے' کے طور پر استعمال کرنا علط ہے۔
  15. الف عین

    مرے دل کو کرو آباد یادوں میں مری آ کر---برائے اصلاح

    مرا دل جھوم اٹھتا ہے تمہارے پاس آنے سے دکھی ہوتا ہے دل میرا تمہارے روٹھ جانے سے ------------------ یہی سب لوگ کہتے ہیں محبّت ہو گئی تم کو اگر دل ڈوب جاتا ہو کسی کے دور جانے سے --------------- یہی کہتے ہیں دل والے ، نشانی ہے محبّت کی تجھے سونی لگے محفل وہاں اس کے نہ آنے سے --------------- سب درست...
  16. الف عین

    قطعہ برائے اصلاح

    بحر و اوزان درست ہیں لیکن پہلا مصرع مربوط نہیں لگتا، اور دوسرے میں 'میں بھی' سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایسا ہی محبوب بھی کہہ رہا ہے! بس یہ دونوں مصرعوں میں تبدیلی کر لو
  17. الف عین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اسے بھی دیکھ لیں اردو کی برقی کتابیں
  18. الف عین

    اصلاح سخن : جشن کی یہ گھڑی ، ہو مبارک تجھ

    بخشش اور سروری کا آپسی ربط بنتا ہے نہ ان کا عمر جاودانی سے
  19. الف عین

    اصلاح سخن : جشن کی یہ گھڑی ، ہو مبارک تجھ

    اصل میں صد ہزاراں برس کی ترکیب عجیب مجھے بھی لگی تھی کہ برس ہندی لفظ ہے، ورش کا بگڑا ہوا، اب درست ہو گیا ہے
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر میرا مطلب ہے ڈ یہاں بھی آ گیا!
Top