پہلے دونوں اشعار درست ہیں
سلگتی دھوپ بھی منظور ہے گر ساتھ تیرا ہو
ہجر میں لاکھ رنگینی ہو پر اچھا نہیں لگتا
.. ہجر کا تلفظ غلط باندھا گیا ہے، 'پر' کی بجائے 'مگر' باندھنے کی کوشش کریں
نہ آئیں جب تلک چہرے پہ سارے رنگ محبت کے
تو چاہے جتنا بن سنور اچھا نہیں لگتا
... پہلے مصرع میں 'محبت' درست وزن...