نتائج تلاش

  1. الف عین

    دل کو میرے وہ بھا گئی ہے--برائے اصلاح

    اب عظیم کے سپرد ہی کر رہا ہوں یہ اصلاح کا کام کچھ دن سے میرے دائیں ہاتھ میں درد ہو رہا ہے جس کی تشخیص نیوریشیا کی گئی ہے اور اس ہاتھ کو محض مجبوری میں استعمال کرتے کو کہا گیا ہے، اس لیے اب ٹائپ کرنا بند کر رہا ہوں، محفل محض دیکھتا رہوں گا ان شاء َللہ
  2. الف عین

    کچھ ایسی رہ اختیار کرنا

    درست ہو گئے ہیں اشعار، عظیم کے مشورے کے بعد
  3. الف عین

    اس نے زلفوں کو ہواؤں میں اچھالا ہو گا

    اس نے زلفوں کو کہیں پھر سے سنوارا ہو گا الفاظ بدل کر تنافر دور کیا جا سکتا ہے
  4. الف عین

    کچھ ایسی رہ اختیار کرنا

    کرنا ردیف امر ہے، یعنی کرو/کیجیے۔ یا بطور فعل؟ یہ واضح نہیں ہوتا شعروں سے لہو سے باب تم پر یا میں نے لکھے کی ضمیر کی بات نہیں کی تھی میں نے بلکہ اگر یہ امر ہے تو یوں کہا جائے تم ان کو نذرِ بہار کرنا پہلا مصرع تو پچھلا ہی بہتر تھا! آخری دونوں اشعار درست ہیں کہ صاف ہو گیا ہے کہ امر ہے، ایسا کرنے...
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے ٹانگے چلتے تھے، اب ٹانگیں چلتی ہیں
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلم توڑ دیا گیا فیصلہ لکھنے کے بعد؟
  7. الف عین

    دل سے امید کا کچھ بوجھ اتارا ہوتا۔

    آج کتنی غزلیں کہہ ڈالیں؟ ڈوبتی سانس میں اُس کو جو پکارا ہوتا۔ دل سے امید کا کچھ بوجھ اتارا ہوتا۔ .. درست اسقدر آج میں مایوس نہ ہوتا کہ اگر۔ زلفِ جاناں کی ہراک لٹ کو سنوارا ہوتا۔ .. مایوسی سے زلف سنوارنے کا تعلق؟ اور وہ بھی عاشق کا محبوب کی زلف؟ سنگ یاروں کے اترتا مَیں سمندر میں کاش ڈوبتی...
  8. الف عین

    میرے فیس بک میں اردو زبان سلیکٹ ہوگئی ہے اور وہ تبدیل نہیں ہورہی کوئی اَس مسئلے کے بارے میں جانتا ہے

    بالکل نیچے کی طرف دیکھیں، ایک سطر میں زبانوں کی فہرست میں اردو سلیکٹ ہو گئی ہو گی۔ اگر کسی ایپ میں ایسا ہو گیا ہے تو لیپ ٹاپ/کمپیوٹر پر فیس بک اپنے اکاؤنٹ سے کھول کر دیکھیں
  9. الف عین

    نظم برائے اصلاح

    بہترین ہو گیا
  10. الف عین

    خدا کا مجھ کو ملا سہارا

    درست ہے یہ غزل یا نظم
  11. الف عین

    کچھ ایسی رہ اختیار کرنا

    لہو سے میں نے جو باب لکھے۔ بنامِ عہدِ بہار کرنا . کہیں" تم" ضمیر لانے کی ضرورت ہے ورنہ پھر فاعل "میں" کے ساتھ سمجھ میں نہیں آتا مرا بھی اٹھنے کو ہے جنازہ لحد پہ کچھ انتظار کرنا ... محبوب کس کی لحد پر موجود ہے؟ اس کا کچھ ذکر؟ تری تھی خواہش سو مر گیا ہوں کفن نہ اب تار تار کرنا ... 'میرا کفن'؟...
  12. الف عین

    اس نے زلفوں کو ہواؤں میں اچھالا ہو گا

    بس ان اشعار کو پھر دیکھیں روح تک زخم لگے جب کبھی رستے ہونگے کون اس وقت بھلا میرا مسیحا ہو گا ... پہلا مصرع واضح نہیں، شاید یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ روح تک زخم لگے ہیں اور یہ زخم جب رِستے (اسے رستے بھی پڑھا جا سکتا ہے) ہوں گے۔ آج خوشبو سے معطر ہیں فضائیں کتنی اس نے زلفوں کو ہواؤں میں اچھالا...
  13. الف عین

    ہر لمحہ تیری ذات سے وابستگی رہی

    درست ہے غزل
  14. الف عین

    نظم برائے اصلاح

    خت م ہ جائے یعنی ختم ہُ جائے؟ فعل فعولن درست ہے لیکن واو کا اسقاط اچھا نہیں چٹ پٹے کا مجھے خیال ہوا کہ ممکن ہے تمہارے پاس یہی تلفظ ہو خوان کو ڈش کے معانی میں بھی بولا جاتا ہے اس لیے قبول کیا جا سکتا ہے
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط طوطا بھی نہیں، غلط العوام فصیح ہو گیا ہے
  16. الف عین

    نظم برائے اصلاح

    بچوں کی نظموں میں غلطیاں بھی چلیں گی ویسے ایک غلطی تو بہت فاش ہے ختم ہو جائے ' صرف' خت مو جائے ' تقطیع ہو رہا ہے
  17. الف عین

    چل کسی طور تو ان کی بھی نظر میں ہیں ہم

    طرف کو ' سمت' میں بدلا نہیں گیا! اب بدل دیں چل کسی طور تو ان کی بھی نظر میں ہم ہیں شتر گربہ اگر ہے تو بہت خفی ہے لیکن 'چل' میں فصاحت کی بڑی کمی ہے۔ اب کسی طور سہی، ان کی نظر...... یا الفاظ بدل کر کوئی دوسرا مصرع ہو تو بہتر ہے باقی درست ہے غزل
  18. الف عین

    ہر لمحہ تیری ذات سے وابستگی رہی

    تیرے بغیر ٹوٹ کے چاہا نہ اور کو پھر بھی نہ تُو رہا نہ تری دوستی رہی تیرے سوا شاید تیرے بغیر کی بہ نسبت بہتر ہو گا۔ الفاظ بدل کر دیکھیں من میں وہی ہے آگ وہی تشنگی رہی تشنگی کے ساتھ ہندی من کیوں؟ دل ہی استعمال کریں۔ باقی درست ہے عظیم کے مشورے اچھے ہیں
  19. الف عین

    ہم لوگ ہیں خوشبو، پھیلیں گے

    کیف بھوپالی
Top