نتائج تلاش

  1. الف عین

    ہمیں سر جھکانا نہ آیا کبھی بھی ------- برائے اصلاح

    شروع کے اشعار درست ہو گئے ہیں وہ آتا تھا ملنے سرِ شام ہی ہے گزرا امانہ نہ آیا کبھی ---------- واضح نہیں ہوا، زمانے میں رہ کر بٹائے ہیں غم ہمیں دل دُکھانا نہ آیا کبھی ------------ رہ کر کیوں، زمانے والوں کے ساتھ غم بانٹے جا سکتے ہیں تری یاد ارشد ستاتی رہی تجھے بھول جانا نہ آیا کبھی ------یا...
  2. الف عین

    چھو لے جو تیرے ہونٹ وہ پانی شراب ہے

    اب مکمل درست ہے غزل
  3. الف عین

    غزل برائے اصلاح-بیڑیاں طاقت کے پاؤں میں نہیں

    بس ان دو اشعار کو دیکھ لو اس سے بہتر ہستی کی تعریف کیا؟ امتحاں ہے بندہء آزاد کا ہستی کی ی کا اسقاط اچھا نہیں لگتا، زیست کہو ہو گیا جل کر جگر کیونکر تمام؟ کیا کروں اپنے دلِ ناشاد کا ابلاغ نہیں ہو سکا
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    نہ نفرت میں بھی تنافر ہے
  5. الف عین

    برائے اصلاح-غزل-ہوئی نہ سیرِ گلستاں سے دردِ دل کی دوا

    طریق عربی میں راستے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اردو میں نہیں، اردو میں طریقے کو ہی طریق لکھا جاتا ہے، کسی نے کوئے ملامت کی راہ جب پوچھی کیا جا سکتا ہے نہ جانے کیوں، مجھے بھی چشمِ تر کی یاد آئی 'مج بی' تقطیع رواں نہیں لگتی۔ 'مجھے اک' بہتر ہو گا، اگر اپنی چشم تر کی بات ہی کرنا ہے تو واضح کر...
  6. الف عین

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    اس میں سے تمہارا حصہ کتنا ہے؟ جزاک اللہ خیر مبارکباد کا
  7. الف عین

    چھو لے جو تیرے ہونٹ وہ پانی شراب ہے

    صفحات زیست کی جگہ اوراقِ زیست بہتر ہو گا فصلِ بہار میں تُو وہ کھلتا گلاب ہے 'تُوُ' تقطیع اچھی نہیں تو جیسے اس بہار میں... یا کوئی دوسرا مصرع ہو تو بہتر ہے آخری شعر میں بیانیہ درست نہیں ہوا۔ شاید یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اب اٹھتا شباب 'لگنے لگا' ہے، لیکن یہ کہا نہیں جا سکا ردیف کی وجہ سے باقی...
  8. الف عین

    چراغِ سحر بھی بجھے جارہے ہیں (بغرض اصلاح)

    مطلع دو لخت لگتا ہے بچھڑ کے وہ مجھ سے چلے جارہے ہیں بچھڑ کر... بہتر ہے یہ بھی دو لخت لگتا ہے، قفس کی اسیری کا ثمرہ یہی ہے درِ غم مسلسل کھلے جارہے ہی ںسجاد میاں نے اچھے مشورے دیے ہیں، قبول کر لو
  9. الف عین

    کوئی نہ غم ستائے میری دعا یہی ہے----برائے اصلاح

    اکثر اشعار دو لخت ہیں شتر گربہ بھی دو اشعار میں ہے خود روائز کریں اسے، پھر عظیم دیکھ لیں گے
  10. الف عین

    سبھی کو سامنے رب کے ہی سر اپنا جھکانا ہے----برائے اصلاح

    اس غزل پر مکیش کا گانا 'سجن رے جھوٹ مت بولو، خدا کے پاس جانا ہے' یاد آ گیا ایک ہی موضوع ہے جو اب تک کم از کم دو سو اشعار میں دہرایا گیا ہے، اس دہرانے سے بچیں 'جانا ہی جانا ہے' مجھے تو بے معنی لگتا ہے۔ باقی عظیم دیکھ لیں گے
  11. الف عین

    ایک اور غزل اصلاح کے واسطے

    پر تاثیر غزل، میری جانب سے پھر اظہار یگانگت، اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے، آمین بس یہ مصرع دیکھ لیں غضب کہ اذنِ ودع لے کے وہ ہوئی رخصت وداع کا الف گرانا غلط ہے۔ اگر ودع درست مان بھی لیا جائے تو مطلب کیا نکلا؟ بیانیہ سے تو لگتا ہے کہ شاعر نے ہی اذن یا حکم دیا تھا؟ اور اس میں اسے تو...
  12. الف عین

    سارے مصنوعی سہارے دائیں بائیں ہو گئے۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    عظیم ردیف ہی مجھے پسند نہیں آئی
  13. الف عین

    برائے اصلاح

    ضروری بات... لاشے کا قافیہ غلط ہے سے، صے، ثے کو صوتی قوافی مانے جا سکتے ہیں لیکن شے کے نہیں
  14. الف عین

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    کیا گوگل ڈاکس میں کھول کر متن کے حصول کی کوشش نہیں کی گئی؟ میرے خیال میں یہ بہتر ہو گا کہ نئے ََسرے سے ٹائپ کرنے کی بجائے اس او سی آر سے برآمد متن کی تصحیح کر لی جائے
  15. الف عین

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    یہ کیا ہو رہا ہے، ان پیج سے ورڈ میں کنورٹ کرنے میں اتنی غلطیاں ہوتی ہیں آصف اثر محمد سعد؟
  16. الف عین

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    دوسرے اور چوتھے مصرع کی بحر بدل گئی ہے اسے دیکھ لیں
  17. الف عین

    میری زباں پہ آج بھی تیرا ہی نام ہے برائے اصلاح

    باقی تو عظیم دیکھ چکے ہیں بس دو اشعار نئے ہیں، لگام والا پسند نہیں آیا، نکال ہی دیں۔ مقطع درست ہے
  18. الف عین

    برائے اصلاح

    عظیم
  19. الف عین

    نظم برائے اصلاح۔ مناجات

    بہتر ہے
Top