وعلیکم السلام سعود بھائی جان ۔میں تو بس ٹھیک ہی ہون :( باقی خوب شرارتیں کیں اپنے کزنز کے ساتھ ۔۔میری ایک کزن جو 6 میں ہے وہ آج مجھے آل ڈے مس بن کر پڑھاتی اور ڈراتی رہی:pاور اس کے دونوں چھوٹے بھائی جو ایک جار میں چھوٹے چھوٹے کیڑے پکڑنے میں لگے تھے میں نے انکے ساتھ مل کر کیڑے پکڑے...