چھا اسکا مطلب ہے کہ اگر آپ کے پاس دماغ کی قوت ہے تو بیرونی قوتیں آپکا کچھ نہین بگاڑ سکتیں ۔اور جب اپ اس بات پر یقین کر لیتے ہیں تو طاقت پا لیتے ہیں ۔۔۔ اب ٹھیک ہے سمجھ آ گئی آپکو ؟؟
افف افف افف اتنی مشکل اردو تو نہ بولا کریں پلیز سعود بھائی ۔۔وہ بھی سب کے سامنے میں مینینگ پوچھتی پھروں آپ سے اب ان کے :p ویسے آئیڈیا برا نہیں تھا لائف جیکٹس اور بوٹس والا :notworthy:چلیں آج انہیں بتاتی ہوں کہ ایسا کریں وہ :rollingonthefloor:
ہاہاہاہا سعود بھائی آپ بھی نا بس :rollingonthefloor:مہمان کہاں تھے وہ تو بچارے زبردستی کے شکار تھے ۔ویسے بچے ہیں بڑے انٹیلیجنٹ کہتے ہیں کہ اگر ہم نے ان میں پانی ڈالا تو یہ تو اس میں ڈوب جائیں گے ۔اس لیئے ہم اس میں صرف روٹی کے پیسیز دالتے ہیں :p