جی امن آپی سوچا آج اپ کے سولوں کے جواب دے دوں:nerd:
محبت کا بارے میں میرے خیالات بھی بلکل نارمل پیپیلز کی طرح پوزیٹو ہیں :) اب یہ تو ضروری نہیں ہے نا کہ محبت کو کسی بھی چیز کے ساتھ مخصوص کردیا جائے جیسا آجکل ہوتا ہے ۔مجھے تو سب سے محبت ہے جیسے میرے پیرنٹس ۔۔بھائی اور آپا جان ۔۔پھر انکے ملنے جلنے...