اوہ مائی گاڈ ۔۔:eek: میں ڈی دیکھنے آئی تھی ادھر کہ یہ کیوں لکھتے ہیں آپ سب ڈی ڈی ڈی ۔۔اب چلا پتہ کہ یہ ایک آئکن ہے :p یہ انفارمیشن مجھے ریسینٹلی اکٹیویٹیز کو دیکھنے پر حاصل ہوئی :p:D
ہاں یار بازو تو اوکے ہے بٹ موومنٹ ابھی سلو ہے ۔۔ایکسرسائز بھی کروا رہی ہوں اور مساج بھی :) اور مدھو آپا تو آجکل بہت بزی ہیں ۔ویسے ٹھیک ہیں :) اور تم سناؤ کیسی جا رہی ہے اسٹڈیز ؟ :rolleyes: