ویری نائس ۔لیکن سیڈ بات تو یہ ہے کہ اپنے اپکو کوئی دیکھنا ہی نہیں چاہتا نا سب کہتے ہیں کہ میں ٹھیک ہوں ۔۔میں تو ٹھیک ہی ہوں ہاااااااااں اس نے ایسا کیا یا ایسا کہا اور یہیں سے پھر بات بگڑتی ہے جس سے ریلیشنزٹوٹتے ہیں ۔ مگر ہم اپنے آپکو دیکھیں کس طرح کوئی طریقہ ؟؟ ویسے سوچنے کی بات ہے کہ یہ میٹر...