نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تامل، تذبذب، تردد، تکلف

    ماشاءاللہ ، کیا زبردست غزل ارشاد فرمایا ، بہت اعلی غزل ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    آپ اپنے اردگرد لازمی نظر رکھیے گا ، کیونکہ وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ سب سے بہترین ہے
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    ہمارا آپ سے پکا والا وعدہ ہے جس چیز کی آپ نے نشاندہی کی ہے اگر اس کے آثار ظاہر ہوئے تو ہم آپ کو سب سے پہلے اطلاع دے گے ۔:D
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکانے اور کھلانے ، پلانے کا کام اس کے ہی ذمہ ہے
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حسان بھائی آپ ہمیشہ محفل پر تعصب بھری باتیں کیوں کرتے ہیں ؟

    حسان بھائی آپ ہمیشہ محفل پر تعصب بھری باتیں کیوں کرتے ہیں ؟
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    :eek: کیا آپ کو ابھی تک شک ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    اس میں اتنا حیران ہونے کوئی ضرورت نہیں ، یہ ہماری محبت اور خلوص کی کشش ہے جس سے آپ کی شخصیت دیدزیب نظر آتی ہے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    نہ بتائیں ، ہمارے خرگوش جیسے کان ساری سن گن لے لیتے ہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    زیادہ اپنی واہ واہ مت کریں بھیا ، یہ سب ہمارے دم سے ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    جستجو تو آپ کی کچھ اور ہی بیاں کر رہی ہے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    کیوں بھئی کیوں ، ایسا کیا ہے جو ہماری پہنچ سے دور رکھا جا رہا ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    شکریہ بھیا ، ہمیں آپ کے دکھی الفاظوں نے غم زدرہ کر دیا تھا بس اس ہی لیے گوگل سے مدد لینی پڑی ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    تو بھیا کیا کریں ٹھنڈ میں آپ کے لیے اتنی محنت کر رہے ہیں ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    بھیا ہم نے تو اکمل بھائی کی بہتری کو مدنظر رکھتے ہوئے ملبوسات کی تصویریں اس لڑی میں شامل کی ہیں ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹماٹر لینے گئی تھی ابھی تک واپس نہیں آئی
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کریں پہلے ہم تو سلام کا جواب دے دیں ، وعلیکم السلام
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    رباب بہن حققوق شوق اور خواہشات کی قربانی دے کر بھی کچھ حاصل حصول نہیں ۔ مطلب آپ جہاں سے چلے تھے...

    رباب بہن حققوق شوق اور خواہشات کی قربانی دے کر بھی کچھ حاصل حصول نہیں ۔ مطلب آپ جہاں سے چلے تھے وہاں کھڑے ہیں اور جن کے لیے یہ سب کیا گیا آج وہ سہولت بھری زندگی گزار رہے ہیں ۔
Top