بھیا ہم تو سدا بہار شلوار قمیض ہی زیب تن کرتے ہیں ۔البتہ سوٹ سلائی کرواتے وقت مختلف ڈائزین یا اسٹائل کی قمیض بنواتے ہیں ۔
کبھی شیروانی کالر ، ڈبل سائیڈ پاکٹ ،چوکور دامن ۔
یا
کبھی ڈبل کالر ، ایک فرنٹ اور ایک سائیڈ پاکٹ ،گول دامن
یا
کرتا کلی والا بنواتے ہیں ۔
پینٹ شرٹ تو کافی وقت پہلے پہنا ترک...