نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    سید عمران بھیا آجائیں آپ کے ذوق کے ساماں کا انتظام ہوگیا ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کیا خوبصورت جملہ ادا کیا ہے ، بہت اعلی ، زبردست ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    بھیا تصویر شائع کریں اُن کو خالی بہترین سے تسلی نہیں ہونی ۔:p
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بابا نجمی شیشے اتے دھوڑاں جمیاں کندھاں جھاڑی جاندے نے

    بھیا آپ بھی نا ، ہم تو ادب کے خاطر جملہ ادھورہ چھوڑ گئے تھے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ایونہی ، ہمارا بھی دل چاہتا ہے کہ کبھی ہمیں بھی کوئی کہے کہ تم غلط سوچے ہو عمران بھیا ایسے نہیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بابا نجمی شیشے اتے دھوڑاں جمیاں کندھاں جھاڑی جاندے نے

    ہم محفل پر آپ کی آزمائش کی بھٹی میں جلا جلا کر کوئلہ ہو چکے ،احتیاط سے ایسا نہ ہو کہ ،،،،،،،، ۔:)
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ہماری سوچ کبھی تو غلط کر دیا کریں ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بابا نجمی شیشے اتے دھوڑاں جمیاں کندھاں جھاڑی جاندے نے

    بس تو اب آپ احتیاط کریں اور ہم سے ایسی کوئی بھی فرمائش سوچ سمجھ کر کریں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    واہ بہت زبردست بھیا ، ایڈٹینگ کے بعد تو تصویر زبردست ہوگئی۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بابا نجمی شیشے اتے دھوڑاں جمیاں کندھاں جھاڑی جاندے نے

    بتایا تو جو سمجھ آتا ہے وہ لکھنا نہیں آتا اور جو سمجھ نہیں آتا وہ وہ ہم بنا سوچے سمجھیں لکھ دیتے ہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بابا نجمی شیشے اتے دھوڑاں جمیاں کندھاں جھاڑی جاندے نے

    جب بھی آپ سے ملنا ہوا تو سمجھا دیں گے آپ بلکل بھی فکر نہ کریں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بابا نجمی شیشے اتے دھوڑاں جمیاں کندھاں جھاڑی جاندے نے

    ہمیں پڑھ کر سمجھنا آتا ہے مگر لکھنا نہیں آتا ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر تو یہی ہورہا ہے آپ کے بیاں سے
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب خیر کرے گا ہم محفل پر ہی موجود ہوتے ہیں
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    آیا بھیا ، لیں مطلب حاجر ہے ۔ طبیعت کی جولانی ، طراری و تیزی ،طبیعت کا رسا ہونا ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو بتیس ہزاری منصب مبارک

    استاد محترم آپ جو الف بے کی لڑیوں میں مراسلے پوسٹ کرتے ہیں ان سے ہمیں اپنی بات سلیقے سے کہنے کا ہنر آیا ہے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    آہ ، بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ، آپ ہمیشہ ہماری توقعات پر پورا اترتے ہیں بھیا ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، یہ زن مرید جو ہوتا ہے اس کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں ؟
Top