مصر چارہزارچارسو سال قدیم مقبرہ دریافت
مصر میں ہزاروں سال قدیم مقبرہ دریافت کر لیا گیا ہے جو مکمل طور پردرست حالت میں ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں کھدائی کے دوران ماہرین آثار قدیمہ کو چار ہزار چار سو سال مقبروں سے قدیم مجسمے ملے ہیں ۔
یہ مقبرہ 10میٹر لمبا اور3میٹر چوڑا...