ایپل کے بانی کی پر تعیش بوٹ تیار
ایپل کمپنی کے آنجہانی بانی اسٹیوجابز کی جدید آسائشوں پر مشتمل خصوصی بوٹ مکمل کرلی گئی ہے۔
دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی نئی جہت متعارف کروانے والے ایپل ٹیکنالوجی فرم کے آنجہانی بانی اسٹیو جابز کی خصوصی ہائی ٹیک تفریحی کشتی انکے انتقال کے ایک سال بعد بلا آخر...