اللہ کریم سے ہم پر امید ہیں کہ آپ تمام محفلین خیر و عافیت سے ہنستی مسکراتی زندگی گزار رہے ہوں گے۔
سال دو ہزار اٹھارہ تیزی سے اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے ،
سال دوہزار اٹھارہ سے ہماری زندگی کے قیمتی ایام کی کئی خوبصورت خوشگوار یادیں وابستہ ہوئی ہیں
اور
کئی نئے دکھ اور غم سے بھی ہمارا آمنا سامنا...