میں اس دھاگے سے گزرا تو معلوم ہوا کہ میں نے تو آپ کو خوش آمدید کہا ہی نہیں اب تک۔ حالانکہ آپ میرے بعد محفل میں آئی ہیں۔ مزید حیرت یہ کہ ایک سال سے بھی کم عرصہ میں چار ہزار سے زائد مراسلے۔ :shock:
اتنا عرصہ آپ میری نظروں سے کیسے اوجھل رہیں ؟ سمجھ نہیں آئی۔ :unsure: یقیناً آپ زیر لب تبسم ہیں۔ :)...