بلاشبہ کچھ تلخ حقائق اپنی جگہ ، لیکن چوہدری صاحب بھی بہت بڑے "چھوڑوُ" ہیں۔ تحریر میں انے وا مسالا لگایا ہے۔
"ہمارے ایم اے پاس کی استطاعت یورپ کے پرائمری پاس کے برابر ہے۔"
"امریکی شہری سارا راستہ صدر ایوب پر پھول برساتے رہے۔ "
حد ہو گئی یار! o_O
کرشماتی غائب میں کوئی بتی نہیں ہوتی۔ سرخ بتی واقعی غیر حاضری کی علامت ہے۔ :)
ویسے میرا خیال ہے کہ زرد رنگ کی بھی بتی ہونی چاہیے۔ تا کہ ان لوگوں کی نشاندہی رہے جو آن لائن تو ہیں لیکن ان کی توجہ نیٹ پر دوسری سائیٹس پر سرفنگ کرنے میں ہے۔ :p
بھئی غور کیجیے تو ایسے میں خلوت کا خوب اہتمام ہے۔
مثلاً اگر کوئی آپ کے کسی مراسلے پر فریفتہ ہو کر آپ کو قلبی مسکان المعروف دل والی سمائلی تھما جائے تو یہ نجی معاملہ کلی طور پر آپ کے اور تھمانے والے کے درمیان ہے۔ کوئی تیسرا تو بس تانک جھانک ہی کرتا رہ جائے گا۔
رہا اوپر ایک تصویر کا قضیہ تو بغور دیکھنے پر پتا چلتا ہے کہ اس میں زندہ لوگ سیاہ فام ہے اور اس لحاظ سے یہ تصویر کس خطہ کی ہوسکتی ہے۔
لیکن بہرحال مسلمان یا غیر مسلمان ؟
ہماری دعائیں تو بس مظلوموں کے ساتھ ہیں۔
برما میں تو ایک عرصہ سے فوجی جنتا کی حکومت قائم ہے۔ آنگ سانگ سوچی کی طویل عرصہ نظر بندی اور اس کے حمایتیوں پر تشدد کی خبریں دہائیوں سے ذرائع ابلاغ میں آرہی ہیں۔