نتائج تلاش

  1. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وہ لوگ جو اندر آفس وغیرہ میں کام کرتے ہیں ان کی تو پھر خیر ہے۔ لیکن وہ لوگ جنہیں سارا سارا دن باہر رہنا ہے۔ محنت مشقت کرنی ہے۔ ان کی تو بڑی ہمت ہے۔
  2. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سحری اور افطاری کے اوقات کیا ہیں ؟
  3. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہاں تو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں نے 37 درجہ سینٹی گریڈ تک ہی دیکھا ہے۔ جبکہ لاہور میں 47 درجہ سینٹی گریڈ معمول تھا۔ اتنی گرمی میں پیاس کیسے برداشت کرتے ہو یار۔ :)
  4. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا شکر ہے۔ ہمارے ہاں تو یہاں اتنی گرمی نہیں پڑتی۔ پاکستان میں تو آپ لوگوں کی ہمت ہے کہ اتنی گرمی میں روزے رکھ رہے ہیں۔ :)
  5. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں۔ رمضان کیسا جا رہا ہے۔ :):)
  6. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سموسے بھی نہیں ، بلکہ باسی سموسوں کی باسی تصویریں دکھا کر ٹال دیا۔ :)
  7. عثمان

    تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

    اللہ تعالیٰ انہیں صحت عطا فرمائے اور ان کے خاندان کو مصائب سے محفوظ رکھے۔
  8. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بظاہر سادہ لیکن درحقیقت ایک پیچیدہ پلاٹ کی دلچسپ اور منفرد فلم ہے۔
  9. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہسٹری چینل پر نشر ہونے والے پہلے سیزن کی دو اقساط دیکھ چکا ہوں۔ دلچسپ ہے۔ کینیڈا کے شمالی علاقے Northwest Territories جہاں سال کے اکثر حصہ انتہائی شدید سردی پڑتی ہے۔ وہاں آبادی بھی بہت کم ہے۔ کم آبادی ، دور دراز علاقے ، شدید موسم ، اور غیر معمولی جغرافیائی صورتحال کی وجہ سے آمدورفت کا...
  10. عثمان

    ہوش میں آؤ

    حسن نثار کی معلومات درست نہیں۔ صیہونی صرف یہودی ہی نہیں ، بلکہ غیر یہودی بھی ہوتے ہیں۔ Christian Zionist گوگل کرلو۔ بہت کچھ سامنے آجائے گا۔ :) مزید یہ کہ "دنیا کے نظاموں پہ قابض" کئی یہودی صیہونی نہیں۔ لیکن حسن نثار نے ان کو بھی رگڑا ہے۔ ویسے بھی کالم نگار کا اصل نشانہ بااثر یہودی ہیں چاہے...
  11. عثمان

    ہوش میں آؤ

    واضح ہی تو ہے۔ :) حسن نثار نے اس کالم میں یہودیوں کو اچھا خاصا لتاڑا ہے اس لئے دل میں اس کے لئے نرم گوشہ پیدا ہونا عین معمول ہے۔ :) ویسے اس کالم میں کہی گئی کئی باتیں مثلاً پروٹوکولز والی بات کافی کمزور ہے۔ اکثر تاریخ دان اسے محض جعلسازی قرار دیتے ہیں۔ :)
  12. عثمان

    ہوش میں آؤ

    گویا یہودیوں کے خلاف چند بول تمام گناہ دھونے کے لئے کافی ہے۔ یہ خلاف معمول نہیں بلکہ عین معمول ہے۔ :)
  13. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بہت شکریہ۔ :) آپ کی بات ہو تو ان سب کو کہیے گا کہ عثمان بھیا آپ کو محفل میں بہت مِس کر رہے ہیں۔ :)
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ خیر کرے۔ محفل تو آج کل سونی سونی سی ہے۔ عائشہ اور ناعمہ کا کیا حال ہے۔ ان کی طرف سے کوئی خبر موصول ہوئی ؟
  15. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مقدس نظر نہیں آ رہی کافی دنوں سے۔ کوئی اطلاع ؟
  16. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! :)
  17. عثمان

    راجیش کھنہ کی موت پر میڈیا کا ماتم

    اپنے اور پرائے چینل میں تمیز کرنا صحافی حضرات خوب جانتے ہیں۔ :)
  18. عثمان

    شکار کی تاریخ

    جب جانور کسی دوسرے جانور کا شکار کرتے ہیں تو انہیں کسی اوزار کی ضرورت نہیں ہوتی۔ :)
  19. عثمان

    شکار کی تاریخ

    شکار انتہائی قدیم زمانے سے کیا جاتا رہا ہے۔ ازمنہ قدیم میں چونکہ بتی نہیں ہوتی تھی اس لئے شکار پہ روشنی نہیں ڈالی جاسکتی تھی۔ سورج کی روشنی میں ہی شکار کیا جاتا تھا۔ آج دو ہزار بارہ میں دنیا مختلف ہے۔ بتی پنکھے کا انتظام ہے اس لئے شکار میں کچھ سہولت واقع ہوئی ہے۔ شکار کی دو اقسام ہیں : ایک وہ جو...
Top