سبحان اللہ کیا خفیہ عالمی "منصوبہ" ہے کہ ایک صدی سے کل عالم کی زبان پر ہے۔ پھر بھی نہ صرف خفیہ بلکہ کامیاب ترین ہے۔
پروٹوکولز جیسی جعلسازی پر تاریخ دان بہت کچھ لکھ چکے ہیں۔ لیکن جب کچھ باتیں لوگوں کے عقائد میں گھس جائیں تو حقائق اور افسانے گڈمڈ ہوجاتے ہیں۔