خیر یہ تو اوپر کچھ احباب ہی کا کہنا ہے کہ چھوٹی مکھی کو دھونی دینے کی ضرورت نہیں۔ ایسے ہی بھاگ جاتی ہے۔ پھر کچھ پڑھنا نہ پڑھنا ایک برابر ہے۔
انہی احباب کا لکھنا ہےکہ یہ بڑی مکھی ہے جسے دھونی دینا پڑتی ہے پھر ہی وہ چھتہ چھوڑتی ہے۔ ایسے میں اگر دھونی دیے بغیر محض کچھ پڑھ کر ہی بڑی مکھی کو بھگا دیا...