نتائج تلاش

  1. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اتنے دنوں بعدمحفل میں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ :)
  2. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! کیا چل رہا ہے۔ :) عائشہ اور ناعمہ آپ دونوں کیسی ہیں۔:):)
  3. عثمان

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    ہم نے بھی پروفائل کی ضرورت کی خاطر اپنا موڈ تفریحی کر لیا ہے۔ اب اگر ہم کہیں کوئی مخول کرتے پائے جائیں تو ہمیں الزام نہ دیا جائے بلکہ انتظامیہ کا گریبان پکڑا جائے۔ :cool:
  4. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    لیکن ہم تو شرط پوری کر چکے ہیں۔ :)
  5. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! ہمارا بائیکاٹ ابھی تک جاری ہے یا ختم کیا جا چکا ہے۔ :)
  6. عثمان

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    اس کا کیا قصہ ہے وہ بھی شئیر کریں۔ :) میڈیا اینکرز تو خیر سائنس سے نابلد اور غیر ذمہ دار لوگ ہیں جو سنسنی خیزی کی تلاش میں رہتے ہیں۔ لیکن مجھے رہ رہ کر حیرانی ان سائنسدانوں پر ہے جو طلعت حسین کے پروگرام میں سر ہلا ہلا کر اس شخص کے دعویٰ کی تصدیق کر رہے تھے۔
  7. عثمان

    رمضان ایک عیدیں دو

    اوپر جس آیت کا تذکرہ کیا تھا اس کا ترجمہ اور ریفرنس: وہی ہے جس نے سورج کو اُجیالا بنایا اور چاند کو چمک دی اور چاند کے گھٹنے بڑھنے کی منزلیں ٹھیک ٹھیک مقرر کردیں تاکہ تم اس سے برسوں اور تاریخوں کے حساب معلوم کرو۔ اللہ نے یہ سب کچھ بامقصد ہی بنایا ہے۔ وہ اپنی نشانیوں کو کھول کھول کر پیش کررہا...
  8. عثمان

    برائے فروخت

    برائے فروخت کا یہ دھاگہ فروخت کر رہا ہوں اس میں فروخت کے لئے لگائی گئی تمام چیزوں کے عوض!
  9. عثمان

    ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

    بہت مبارک ہو جناب! :)
  10. عثمان

    رمضان ایک عیدیں دو

    متفق!! ویسے مجھے امید نہ تھی کہ آپ کا یہ موقف ہوگا۔ :) غالباً چند سال پہلے بھی کسی دھاگے میں اس موضوع پر گفتگو ہوئی تھی جس میں ایک آیت شئیر کی تھی جس میں مہینوں کو چاند کے مدارج کے مطابق کرنے کا حکم تھا۔ رویت پر کوئی اصرار نہیں تھا۔ وقت نکال کر آیت ڈھونڈتا ہوں۔ رہا حدیث میں رویت کے الفاظ تو ظاہر...
  11. عثمان

    رمضان ایک عیدیں دو

    حدیث ظاہر رویت ہلال پر ہی اصرار کرے گی کہ اس دور میں طلوع قمر جانچنے کا اور طریقہ بھی کیا تھا ؟
  12. عثمان

    3D آڈیو - حجامت بنوائیں!

    چھنکتی ماچس کی ڈبیا۔ :)
  13. عثمان

    3D آڈیو - حجامت بنوائیں!

    ہیڈ فون کا استعمال کریں اور آنکھیں بند رکھیں۔ :)
  14. عثمان

    کیا مکڑیاں سونگتھی ہیں؟

    اس حساب سے تو مکڑی کی موت واقع ہونی چاہیے۔ :)
  15. عثمان

    کھجور کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں

    کھجور میں گھٹلی ہوتی ہے۔ کھجور کھا کر گھٹلی پھینک دی جاتی ہے۔ کھجور کی بہت سی اقسام ہیں۔ مزیدار کھجور ، بہت مزیدار کھجور ، انتہائی مزیدار کھجور ، نسبتاً کم مزیدار کھجور وغیرہ وغیرہ۔
  16. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہدایت کار الفریڈ ہچکاک کی پیش کردہ 1944ء میں بنی یہ بلیک اینڈ وائٹ فلم تمام کی تمام ایک چھوٹی سی کشتی میں فلمائی گئی ہے!
  17. عثمان

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    ہماری تصویر تو ہمارے اوتار میں موجود ہے۔ بس ذرا رنگ اڑا ہے۔ :):)
  18. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ بہتر کرے اور جلد ہی آپ کو رمضان کی سعادتوں سے پھر سے مستفید فرمائے۔ :)
  19. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔ :)
Top