نتائج تلاش

  1. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تو پھر آپ کو پہلے ہی اطلاع مل گئی ہوگی کہ گھڑی ملنے والی ہے۔ گھڑی ملنے کا پابندی وقت کے ساتھ کچھ نہ کچھ چکر ہوگا۔ :waiting:
  2. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    گویا گھڑی نے کام کر دکھایا۔ :p
  3. عثمان

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    چلتی کا نام گاڑی ہے۔ اور گاڑی چل رہی ہے۔ محب الوطن پاکستانی بھی فیصلہ دے چکے۔ باقی آپ جانیں اور آپ کی سائنس۔ :notlistening:
  4. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کراچی میں موسم کیسا ہے آجکل ؟ درجہ حرارت ؟ :)
  5. عثمان

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    دیا گیا مضمون تو اب تک میں نے نہیں پڑھا۔ شائد مصنف کی کیلکولیشن میں کوئی سقم ہو یا کچھ ویرئیبل نظر انداز کر رہا ہو۔ تاہم ثمر مبارک مند والی ویڈیو کا خلاصہ واضح ہے۔ کہ اول تو کار محض پانی پر نہیں بلکہ ہائبرڈ ہے۔ پھر یہ کہ یہ عمل مستقل جاری رہنے والا نہیں وجہ مشاہدہ اور وہی فزکس کے قوانین۔ پھر یہ...
  6. عثمان

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    غزنوی بھائی کچھ دیر تو گاڑی چل ہی سکتی ہے جب تک کہ بیٹری میں اتنی جان ہے کہ وہ عمل کو جاری رکھے۔ حاصل بحث یہ ہے کہ نہ تو یہ عمل مستقل جاری رہنے کے قابل ہے اور نہ ہی اکنامکل ہے۔ :)
  7. عثمان

    ہم خیال

    حیرت ہے کہ وہ تمام لوگ جو عزیز امین کے ہم خیال ہیں اب تک ان کا خیال ہی نہ سمجھ سکے۔ :)
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مبارک ہو شمشاد بھائی ، :) ویسے میرے خیال سے دفتر والوں نے گھڑیاں اس یاد دہانی کے لئے تقسیم کی ہیں کہ خدا کے بندو دفتر وقت پر آیا کرو اور وقت ختم ہونے سے پہلے نہ کھسکا کرو۔ :rollingonthefloor:
  9. عثمان

    ہم خیال

    ووٹنگ کرا لے نی تھی۔
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! مانو بلی کیسی ہو۔ :)
  11. عثمان

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    بہت خوب محمد امین ، جاری رکھیے۔ حقائق کا پانی جب جذبات پر پڑتا ہے تو تب ہی آنکھیں کھلی رہتی ہیں۔ :)
  12. عثمان

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    ایک دوسرا شروع ہوگیا۔ یہ ایک نیا افلاطون آیا ہے۔ بقول اس کے ویڑے میں مانجھا پھیرنے سے بارش ہوسکتی ہے۔ :laughing:
  13. عثمان

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    درست۔ اخبارات کے اندرونی صفحات پر چھوٹی سی خبر چھپی تھی ۔ حالانکہ اس ہونہار بچے کی خوب پذیرائی ہونی چاہیے تھی۔ لیکن افسوس کہ میڈیا کو شائد اب تک اس خبر میں اپنی مطلوبہ سنسنی خیزی دکھائی نہ دے سکی۔
  14. عثمان

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    میڈیا اور آغا جی کی دھول تو کچھ دنوں تک بیٹھ جائے گی۔ اس کے بعد جو کچھ رہ جائے گا وہ انہی سائنسدانوں کے یہ کارنامے ہیں۔ مجھے تو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ ایک کوالیفائیڈ انجینئر اور سائنسدان اس قدر بچکانہ باتیں کر سکتے ہیں۔ عبدالقدیر خان نے آغا موجد کے حق میں اپنے تازہ بیان کسی سائنسی اصول نہیں...
  15. عثمان

    برائے فروخت

    وہ تو پہلے ہی بکے ہوئے ہیں۔
  16. عثمان

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    اس سارے قضیے میں حضرت ڈاکٹر علامہ عبدالقدیر خان نے جس "علم و فضل" کا مظاہر کیا ہے اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ آغا جینئیس تو کل غائب ہو جائیں گے لیکن قومی جینئیس کا یہ نیا کارنامہ مدتوں یاد رکھا جائے گا۔
  17. عثمان

    برائے فروخت

    پاکستانی سائنسدان فروخت کر رہا ہوں پلے سے چند ٹکے ادا کر کے۔ یہ لوگ اسی قابل ہیں۔
  18. عثمان

    میڈیا لایا ایجادیوں کی برات

    بہت خوب بلال بھائی! :) سوشل میڈیا کی اہمیت ایسے ہی مواقع پر اجاگر ہوتی ہے جب روایتی میڈیا فیل ہوجاتا ہے۔ :) اسی موضوع پر اردو بلاگستان سے دو مزید تحاریر: آغا وقار کی ایجاد یا فراڈ؟ از غلام عباس ہود بھائی کی سازش از عنیقہ ناز
Top