نتائج تلاش

  1. عثمان

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    ہاں بھئی ، کوئی اور وکی پیڈیا کا لال ۔ جو پلاسٹک کا "اردو ترجمہ" فراہم کرے۔ یا پھر میں اپنی فتح کا نعرہ بلند کروں ؟
  2. عثمان

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    سبحان اللہ! بعید نہیں کہ آپ نے وکی پیڈیا کی کٹیا سے باہر کل کائنات ہی کو لغو قرار دے رکھا ہو۔
  3. عثمان

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    اجی کیوں درج ہے ؟ پلاسٹک کا اردو ترجمہ "لدائن" کب سے آیا ؟ کیوں آیا۔ کس نے اردو میں استعمال کرنا شروع کیا؟ کب سے مستعمل ہے ؟ کوئی حوالہ کچھ سند ؟
  4. عثمان

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    اردو ترجمہ بھائی جی۔ آپ تو عربی سے مانگ رہے ہیں۔
  5. عثمان

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    بھائی جی ، پلاسٹک کا مطلب نہیں پوچھا۔ آپ کی وکی پیڈیائی اردو میں ترجمہ پوچھا ہے۔ یعنی پلاسٹک بیچارے کو آپ کس نام سے یاد کرتے ہیں۔
  6. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    عندلیب آپی ، آپ سعودیہ واپس پہنچ گئی کیا ؟
  7. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مانو بلی ، پیپرز ختم ہوگئے کیا ؟
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ نے اچانک تذکرہ چھیڑا ، کچھ تو بات ہوگی۔ :) چلئے جب موڈ ہوا شئیر کیجیے گا۔ منتظر رہیں گے۔ :):)
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یعنی آپ کا خیال ہے کہ میں سڑو مزاج ہوں۔ وہ کیسے ، کیونکر یہ رائے قائم ہوئی ، کچھ پتا تو چلے۔ :surprise:
  10. عثمان

    انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

    ارے نہیں، میں نے تعداد نہیں اقسام پوچھی ہیں۔ :)
  11. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    باتیں :)
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    انھوں نے تو بتایا ہی نہیں۔ چلو تم ہی بتاؤ۔ :idontknow:
  13. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کوئی خود کیسے بتا سکتا ہے۔ یہ رائے تو دوسرے ہی قائم کر سکتے ہیں۔ :) آپ بتائیے۔ :)
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ضرور کیجیے۔ :)
  15. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اور تم کیا کر رہی ہو؟ :)
  16. عثمان

    انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

    ایک آسان سوال تبسم کی کتنی اقسام ہیں ؟ :)
  17. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    حقہ پانی والے خود ہی خاموش ہیں۔ :p
  18. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاں ہاں ، لکھ دو میرا نام! :)
  19. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مانو بلی ، کیا پلا رہی ہو لوگوں کو۔ :p
  20. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اجی اداروں میں کام کرنے والے ہی اداروں کو چلاتے ہیں۔ اور اداروں نے خود تھوڑی چلنا ہے۔ :)
Top