میں نے یہ ڈرامہ تھوڑا سا دیکھا تھا مجھے تو اتنا پسند نہیں آیا بہت بیکار کہانی ہے بس بہترین اور مہنگے کپڑے اور یوروپین لائف اسٹائل ہے۔ آسی ڈرامہ میں دیکھتی ہوں اسکی کہانی بھی اچھی ہے اور فیملی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھا بھی جاسکتا ہے۔۔ کچھ تو پاکستانی ڈرامے بھی دیکھنے کے قابل نہیں۔ میڈیا لوگوں کو...