ویسے تو میں نے کوئی ایسے خطرناک کام نہیں کئے کیونکہ میں کافی حد تک ڈرپوک ہوں لیکن ایک مرتبہ بڑی اونچی دیوار سے چھلانگ لگائی تھی اور پیچھے پیچھے گارڈ تھا اور آگے آگے میں اور میری وہ دوستیں اور ہم بھاگ نکلے:ROFLMAO::chalo: ۔۔۔ میری زندگی کا سب سے خطرناک کام یہی تھا۔:love: