تاریخ(ہر طرح کی کتابیں اس موضوع پر)، فلسفہ، کوسمولوجی، سفرنامے کی کتابیں میری خالہ پڑھتی ہیں اور مجھے دے دیتی ہیں پڑھ کر تو میں پڑھ لیتی ہوں لیکن اپنے پیسے سفرناموں پر خرچ نہیں کرتی میں:) کچھ سیڈنی شیلڈن کے ناول بھی پڑھے ہیں ، ایک زمانے میں نیسم حجازی بانو قدسیہ اشفاق احمد کو پڑھا بہت اور پہلے...