نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    ایک دن بارش ہوئی تھی تو میں اور میری 2 دوستیں اور میں دیوار پر چڑھ کر دوسرے طرف عمارت میں جانے کی کوشش کررہے تھے تو پیچھے سے گارڈ آگیا پھر ہم نے فٹا فٹ دوسری طرف چھلانگ لگا کر دوڑ لگا دی:LOL: اور درخت پر تو میں ڈرتے ڈرتے چڑھی تھی دیوار پر چڑھ کر اُوپر ٹری ہاؤس تھا اس میں مزا آیا تھا:rolleyes:
  2. ملائکہ

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    ٹھیک کہہ رہے ہیں آج بھی سی این جی بند تھی تو روڈ پر ٹریفک بہت کم تھا ایسا لگ رہا تھا کہ آج اتوار ہے اللہ پوچھیں گے ان لوگوں کو:( جب سی این جی کھلتی ہے اتنی لمبی لمبی لائنیں لگی ہوتی ہیں کہ ٹریفک جام ہوجاتی ہے
  3. ملائکہ

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    اب میں گدھے پر بیٹھنے کے لئے گاؤن تو جانے نہیں لگی شہر میں ہی بیٹھوں گی میں اور لفٹ لیکر ٹاٹا بائے بائے:LOL:
  4. ملائکہ

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    اسی سال کے کارناموں میں یہ بھی شامل ہیں;)
  5. ملائکہ

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    ہاں ویسے آپ کہہ تو ٹھیک رہے ہیں ایک مرتبہ تو میں گدھا گاڑی کو دیکھ کر پلان بھی بنا لیا اور دوستوں کو بولا مگر اتنی دیر میں وہ بندہ نکل ہی گیا ورنہ ہم نے اسے روک لینا تھا گدھا گاڑی کی لفٹ:love:
  6. ملائکہ

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    ناعمہ آپ بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں :)
  7. ملائکہ

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    ہاہاہاہا بس جس دن میں اکیلی ہوئی نا اور کہیں گدھا گاڑی نظر آگئی تو بس اس گدھا گاڑی کی قسمت بدل جائے گی :D (اور میں یہ سچ میں کرنے والی ہوں) دیواریں بھی پلانگ لیں درختوں پر بھی چڑھ لیا اب یہی رہ گیا ہے:LOL:
  8. ملائکہ

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    واؤ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔۔۔ مجھے لگا ایک آپکی امی اور ایک آپکی ساس ہونگی:whistle:
  9. ملائکہ

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    تھوڑا بہت تو سوچنا ہی چاہئے اور پلاننگ بھی کرنی چاہئے;):)
  10. ملائکہ

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    جی کسی دن میں ضرور بیٹھوں گی:clown:
  11. ملائکہ

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    آپکی دو امیاں کیسے ہیں؟؟:rolleyes: جی میرے تو سب ہی بہت اچھے دوست ہیں اور گفٹ سرپرائز بھی تھا :lovestruck:
  12. ملائکہ

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    ویسے گدھا گاڑی پر بیٹھنے کا مجھے بہت شوق ہے:)
  13. ملائکہ

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    مطلب میرے امی ابو خاص کر امی۔۔۔ اب امی چاہتی ہیں کہ میں انھیں زیادہ ٹائم دیا کروں اور سب دوست بھی ۔۔۔۔ اور آج میری دوستوں نے مجھے کتابیں اور پیارے پیارے ماربلز گفٹ کیے کیونکہ میں نے پڑھائی اور آسائمنٹز میں انکی بہت مدد کی ۔۔۔پورا پورا دن انھیں گھر بلا کر پڑھائی میں مدد کی اس طرح اب سب لوگ مجھ سے...
  14. ملائکہ

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    2013 میں بھی پڑھائی کرنی ہے کچھ ذمہ داریاں بھی بڑھتی جارہی ہیں جیسے جیسے وقت گزرتا جارہا تھا۔ اب لوگ مجھ پر زیادہ ڈیپینڈ کرنے لگے ہیں:rolleyes: امید ہے 2013 سب لوگوں کے لئے آسانی اور سلامتی لیکر آئے۔۔۔
  15. ملائکہ

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    میرا 2012 کا سال کئی حوالوں سے اچھا گزرا۔ اس سال مثبت کام یہ کیا کہ میں نے تقریبا" ہر چیز کو اکیلے فیس کرنا سیکھا۔ لوگوں کے ساتھ اپنے رویے کو کافی بہتر کیا پہلے میں نرم دلی کا کم ہی مظاہرہ کرتی تھی مگر اس سال میں نے لوگوں سے نرم دل سے پیش آئی اور اس کے نتیجے میں لوگوں کے دلوں میں میرے لئے جو...
  16. ملائکہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہی ہی ہی جی نہیں میں نے کچن ہی کھایا ہے:p
  17. ملائکہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میں نے ابھی کچن کڑاہی کھائی ہے۔۔۔ آج کے دن کا واحد کھانا باقی دن تو اتنا بھی وقت نہیں ملا کہ کچھ کھا لیتی۔۔۔۔:confused4:
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں چچا جی آپ کیسے ہیں؟
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    واہ بھئی مجھے یہ چاکلیٹ بہت پسند ہے
Top