زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
میں نہیں بھاگ رہی:p
ملائکہ
Post #13,472
دسمبر 10، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جی کوشش تو کررہی ہوں پر کیا کروں :rolleyes:
ملائکہ
Post #13,471
دسمبر 10، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
نہیں جب کہ ڈاکٹر کے پاس بھی گئی تھی بس آج دوائی نہیں کھائی ورنہ تو میں کھا رہی ہوں۔۔۔:whistle:
ملائکہ
Post #13,464
دسمبر 10، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
یار تم تو بالکل ہی بھولی ہو چاکلیٹ ہے اور نٹز بہت سارے :p
ملائکہ
Post #88
دسمبر 10، 2012
فورم:
کچن کارنر
محفل کی بارہ دری
بس جی میرا تو کھانس کھانس کر اور فلو سے برا حال ہے۔۔۔۔:unsure:
ملائکہ
Post #13,462
دسمبر 10، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
بھئی ساگ میں نے روٹی سے ساتھ ہی کھایا ہے اور گرین ٹی یونیوورسٹی میں پی۔۔۔
ملائکہ
Post #68
دسمبر 10، 2012
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
ناعمہ عزیز اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟؟
ملائکہ
Post #66
دسمبر 10، 2012
فورم:
کچن کارنر
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟
ملائکہ
Post #13,440
دسمبر 10، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
میں نے ابھی گرین ٹی پی ہے اور ساگ کھایا ہے۔۔۔
ملائکہ
Post #62
دسمبر 10، 2012
فورم:
کچن کارنر
محفل کی بارہ دری
جی میرے ایک ہی ٹرم ہوتے ہیں اور وہ فائنل ہوتے ہیں۔۔۔
ملائکہ
Post #13,188
دسمبر 8، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ماس کمیونیکیشن کا
ملائکہ
Post #13,187
دسمبر 8، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا
میڈیا اور پی سی بی پر مجھے بہت ہی غصہ ہے۔۔۔۔
ملائکہ
Post #18
دسمبر 8، 2012
فورم:
آج کی خبر
مبارکباد
عینی کے 5 ہزار پیغامات
کبھی ہم بھی پانچ ہزاری ہونگے مجھ سے بہتر آپ ہی نکلیں عینی:p
ملائکہ
Post #132
دسمبر 8، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
محفل کی بارہ دری
جی احتیاط تو کررہی ہوں اور پیر کو پیپر بھی ہے لیکن پڑھا ہی نہیں جارہا کیا کروں:cry:
ملائکہ
Post #13,182
دسمبر 8، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بس فلو ، گلا خراب ، بخار:(
ملائکہ
Post #13,180
دسمبر 8، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
حال تو خراب ہیں ابھی ڈاکڑ کے پاس سے آئی ہوں۔۔
ملائکہ
Post #13,177
دسمبر 8، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم۔۔۔
ملائکہ
Post #13,172
دسمبر 8، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سرگودھا کا ایف سولہ والا بڑھئی
تو اب یہ بندہ اس جہاز کا کریگا کیا؟؟
ملائکہ
Post #13
دسمبر 8، 2012
فورم:
تصاویر
اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا
بہت اچھی تحریر ہے۔۔۔ محفل وہ پرانی والی نہیں رہی:(
ملائکہ
Post #40
دسمبر 7، 2012
فورم:
ذکر محفلین
آج کا دن کیسا رہا؟ - 6
جی نہیں چچا جی میرا وزن تو 49 ہے :love: اور پتہ نہیں کیا کھایا تھا اب یاد ہی نہیں:sleep:
ملائکہ
Post #174
دسمبر 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top