نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، 4th کے پیپرز ہونے والے ہیں:)
  2. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی ٹھیک ہوں چچا جی آج کل پڑھائی بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. ملائکہ

    میری پہلی غزل

    یہ تو آپکو ہی پتہ ہوگا نا:p
  4. ملائکہ

    میری پہلی غزل

    واہ واہ فہیم بھائی آپ تو چُپھے رستم نکلے;)
  5. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    اوہ اچھا پھر آپ انکے کے لئے دعا کرلیں:)
  6. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    آپ انھیں مل لیں جاکر:)
  7. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    جب یہ صورتحال نا ہو تو ڈانٹ دیا کریں:p
  8. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    :princess: :whistle: لڑکیاں تو بس ہوتی ہی اتنی اچھی ہیں:love:
  9. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    ذرا ڈانٹ دیں اپنے دوست کو مجھے کسی پر غصہ آتا ہے تو میں تو ڈانٹ دیتی ہوں دل میں نہیں رکھتی بات:devil:
  10. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    وہ تو لڑکوں کے لئے ہی ہوتا ہے:angel:
  11. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    تھوڑے بہت تو کر ہی لیتی ہوں;)
  12. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    آپکو کیا پتہ مجھے صبح شام کتنی ڈانٹ پڑتی ہے روز روز
  13. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    زین کو مس کررہی ہوں
  14. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    ہے تو یہ اور بڑا ہی نقصان ہوگا امی تو میری ہر بات مان لیتی ہیں بس ذرا تھوڑے ڈرامے کرنے پڑتے ہیں:p
  15. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    نہیں تو کیا امی ابو مجھے نخرے دیکھائیں، میں ہی دکھاؤں گی نا:LOL:
  16. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    بس نا امی کافی دنوں سے ایسے ہی کررہی ہیں اب میں بھی نہیں جاؤں گی بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلی جاؤں گی چیزیں بھی تو میں نے اپنی ہی لینی ہیں نا:whistle::battingeyelashes::ROFLMAO:
  17. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    ویسے آپ کہہ بالکل ٹھیک رہے ہیں :)
  18. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    ہم دونوں نے جانا ہے امی گئی ہی نہیں نا گھر کے کاموں میں لگ گئی ہیں اب میرے پاس ٹائم بھی نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔:confused:
  19. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    جیسے کہ امی نے مجھے کہا کہ ہم شاپنگ کرنے جائیں گے اور پھر نہیں لیکر گئیں:(:brokenheart:
  20. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    جب کوئی بندہ بولے کہ میں فلاں کام کردوں گا اور وہ نا کرے تو مجھے بہت غصہ آتا ہے یا تو بندہ پہلے منع کردے اور اگر کومنٹمنٹ کرلی ہے تو پورا ضرور کرے۔۔۔۔۔
Top