ارے ایک دفعہ کیا ہوا میں شام میں تھکی ہوئی گھر آئی اور بھوک بھی بہت لگی تھی تو امی نے مجھے کچھ گرل چکن دی اسی وقت وہ آپی آپی کرتی آئی اور مزے سے پلیٹ اپنی طرف کرکے کھانے لگی مجھے اتنا غصہ آیا کہ یہ ہر وقت کھاتی رہتی ہے پھر بعد میں بہت ہنسی آئی۔ وہ اپنے گھر سے ناشتہ کرکے آتی اور ہمارے گھر بھی...