دنیا کی مہنگی ترین مچھلی 1.8ملین ڈالر میں فروخت
جاپان میں سرخ و سفید رنگ کی ایک کائی کورپ نسل کی مچھلی مہنگی ترین قیمت میں فروخت ہوکر ریکارڈ بنا چکی ہے۔101 سینٹی میٹر لمبی اس مچھلی کی پہلے بھی کافی زیادہ قیمت لگ چکی ہے لیکن اب اسے جاپان میں1.8ملین ڈالر میں فروخت کیا گیا ہے جو ایک ریکارڈ بن...