نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    بھیا سیدھا سیدھا بولیں نا کہ سمجھ نہیں آیا ،بہانا کیوں بنا رہے ہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    قبلہ محترم آپ بہترین شخصیت ہیں اور حرف ڈبلیو کو لے کر جو اندازہ قائم کیا ہے تقربیا آپ کی منفرد شخصیت کے مطابق ہے ۔ فیشن ایبل والی بات پر ہم آپ کی بات سے اتفاق کر لیتے ہیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    اس تصویر میں چھپا فرق تلاش کریں ؟
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    ایسے لوگ عام لوگوں میں رہنا پسند نہیں کرتے اور اگر لوگوں کے درمیان آجائیں تو فوری انہیں تحفظ درکار ہوتا ہے تاہم ایسے لوگ بہترین مشیر ہوتے ہیں کیونکہ یہ دوسرے لوگوں کی شخصیت کو اچھی طرح جان لیتے ہیں۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    یہ حرف آزادی اور خود پر اعتماد کی علامت ہے۔ ایسے لوگ کاروبار میں خطرات سے نہیں گھبراتے اور ترقی پسند ہوتے ہیں۔ اسی لیے دوسروں کی شخصیت سے متاثر ہوجاتے ہیں۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    ایسے لوگ پرسکون قیادت کرنے والے اور کسی ایک مقصد پر رکنے والے نہیں ہوتے بلکہ زندگی میں آسائش اور خوشی کے متلاشی رہتے ہیں۔مخالف جنس سے فلرٹ کرنے کے ماہر ہوتے ہیں۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    اگر آپ کا نام اس حرف سے شروع ہوتا ہے تو آپ کرشماتی شخصیت کے حامل، فیشن ایبل، ہمدرد اور انتہائی محبت کرنے والے ہیں۔ آپ لوگوں کے راز کو سینے سے لگا کر رکھتے ہیں اس لیے انتہائی قابل اعتماد ہیں۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    ایسے لوگ محنتی اور عملی باتوں پر یقین رکھتے ہیں۔یہ وفادار محبت کرنے والے اور انتہائی نرم دل کے مالک ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ زندگی میں اپنی بے پناہ صلاحیتوں کی وجہ سے بہت کچھ حاصل کرلیتے ہیں تاہم جس سے محبت کرتے ہیں اس پر حاوی رہنا چاہتے ہیں۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    یہ لوگ بہترین انفرادی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ عظیم آرٹسٹ اور مصنف ہوتے ہیں تاہم ایسے لوگ غیر معمولی طور پر بے ترتیبی اور اپنی بوکھلاہٹ کی وجہ سے مشہور ہوتے ہیں اسی لیے دوسروں کے ساتھ ان کا گزارا کافی مشکل ہوتا ہے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    ایسے لوگ خود کو اتنا مصروف رکھتے ہیں کہ معاشرتی تعلقات قائم نہیں رکھ سکتے اسی لیے یہ لوگ اپنے مستقبل پر توجہ رکھتے ہیں اور اگر کوئی کام توقع کے مطابق نہ ہوتو اپ سیٹ ہوجاتے ہیں تاہم زندگی میں ترقی کی جانب گامزن رہتے ہیں۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    یہ حرف جنسی کشش اور کرشماتی صلاحیتوں کی علامت ہے۔ اسی لیے یہ لوگ گلیمر اور لوگوں کے لیے پرکشش بننے کوپسند کرتے ہیں۔یہ مشکل کام اور آئیڈیاز شروع کرتے ہیں جن کی کامیابی کے لیے سخت محنت درکار ہوتی ہے تاہم ایسے لوگ مخلص اور خوابوں کی دنیا میں رہنے والے لوگوں میں سے ہیں۔خود کبھی کسی کی محبت میں...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    ایسے لوگ وفادار ، ہمدرد اور محبت کرنے والے انسان ہوتے ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ وہ چیلنجز کا سامنا کرنے سے نہیں گھبراتے ، پُرامن زندگی گزارنے کے ساتھ ساتھ ذہین ساتھی کو بھی اپناتے ہیں۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    ایسے لوگ اچھے مصنف اور خطیب ہوتے ہیں ۔ کچھ ڈرامہ نویس اور اداکار ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ لوگ منفرد شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور رسم زمانہ کو نقل نہیں کرتے بلکہ اپنے منفرد انداز اختیار کرتے ہیں۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    یہ لوگ روشن سوچ اورتخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ دیگر صلاحیتوں کے بھی مالک ہوتے ہیں ۔ یہ لوگ باتونی ہونے کی وجہ سے مزاحیہ حس بھی رکھتے ہیں اور ہمیشہ ایک اچھے چہرے والے ساتھی کے متلاشی رہتے ہیں۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    ایسے لوگ تعلیم اور ذہانت کو ہر چیز پر ترجیح دیتے ہیں، اس لیے یہ ایک اچھے استاد اور لکھاری ہوتے ہیں، یہ لوگ حسن اخلاق کے مالک اور حق کے لیے ڈٹ جانے والے ہوتے ہیں اور یہی خوبیاں اپنے ساتھی میں بھی تلاش کرتے ہیں۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    اس طرح کے لوگوں میں لکھنے اور آرٹ کی بہترین صلاحیتیں ہوتی ہیں‘ یہ مطالعہ کرنے والے ہوتے ہیں اور بے قرار بھی رہتے ہیں‘ اس لیے بیشتر لوگ ایسے لوگوں سے دور رہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایسے لوگ پرفیکٹ کی تلاش میں رہتے ہیں اور اپنے جیون ساتھی پرکڑی تنقید کرتے ہیں۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    اگر آپ کا نام اس حرف سے شروع ہوتا ہے توآپ ذہین‘ جرات مند اور سخت محنت کے عادی ہیں آپ ایک اچھے ساتھی اور ناصح ثابت ہوتے ہیں۔
Top