نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مراسلہ میٹر

    تعداد مراسلہ :13000 34 دن میں 1000 مراسلے ہم نے فی دن اوسطا 29 مراسلے پوسٹ کیے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    جب ہی تو آپ کی بھاوج ہمیں کبھی کبھی ٹکر مار دیتی ہیں ۔:sneaky:
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    قوت اور طاقت یہ ہے کہ آپ اپنے غموں کو جوتے کی نوک پر رکھیں اور ہر اس شخص سے مسکرا کر ملیں جو آپ کو غمگین دیکھنا چاہتا ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، شریف آدمی کی شرافت کا موازنہ گائے سے کیوں کیا جاتا ہے کہ آدمی تو مذکر ہوتا ہے گائے مونث ؟
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلاقند بھی تو بنتی ہے گاجر کی
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر ہے یہ سب آپ محفلین کی محبتوں کا
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    ہم محترم عاطف ملک بھیا سے گذارش کرتے ہیں کہ ہمیں اپنے یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ہر کام خود کرنے کا جذبہ رکھنا کبھی کبھی مناسب خواہش نہیں ہوتی ، کون سا کام خود کرنا ہے اور کون سا کروانا ہے اس کی تمیز کا پیدا کرنا بہت اہم ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو ہماری جانب سے وعلیکم السلام
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بلکل یہ مناسب رہے گا
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اصلی والے عامل بابا کا جادوئی کرشمہ !!!! نوٹ : ہماری کوئی دوسری برانچ نہیں ہے، آزمایش شرط ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر ذکر حلوہ بھی تو ضروری ہے
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اگر کوئی عورت سمجھے تو اس کے لئے سب سے بڑی گالی کسی کی گرل فرینڈ بننا اور کہلانا ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات تو آپ نے درست فرمائی ۔
Top