نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو ہمیں بھی کچھ ایسا ہی محسوس ہو رہا ہے
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    جو ہمیں پانچ وقت فلاح کی طرف بلاتے ہیں وہ کبھی ایک بار بھی فلاح کے معنی نہیں بتاتے ہیں ، سچ یہ ہے کہ خوف جہالت لالچ اور نفرت دشمنی کے ماحول میں کبھی فلاح پیدا نہیں ہو سکتی ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    زندگی میں جب نفس کے گلے میں بندهی رسی شیطان کے ہاتھ میں چلی جائے تو عقل گناہوں کی وکالت پر اتر آتی ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ہمارے پاس زندگی میں صرف دو اختیارات ہیں ۔ " قبول کریں اور تبدیل کریں " تو تبدیل کرنے کی کوشش کریں جو ہم قبول نہیں کرسکتے یا قبول کریں جو ہم تبدیل نہیں کر سکتے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    جس طرح ہوائیں موسموں کا رُخ بدل دیتی ہیں اسی طرح دُعائیں مصیبتوں کو راحت میں تبدیل کرسکتی ہیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اگر شوہر اور بیوی کے درمیان جھگڑا ہوجائے تو شوہر کو چاہیئے کہ چپل اٹھائے اور گھر سے باہر نکل جائے ، کوئی گھنٹہ بھر بعد واپسی میں چھولے ،سموسے، دہی بھلے کی چاٹ ، بریانی یا کوئی موسمی پھل وغیرہ ساتھ لیتا آئے ، اس طرح ازدواجی زندگی بہت اچھی گزرتی ہے ۔ آپ نے جو سوچا تھا !!!! اس کے لیے بہت ہمت کی...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏برینڈڈ کپڑے پہننے کا کیا فائدہ جب آپ کی سوچ ہی لُنڈے والی ہو ۔:D
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    اکڑ تب تک چلتی ہے جب تک پکڑ نہیں ہوتی ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور قبر ،آخرت کی منازل میں ان پر آسان فرمائیں ۔آمین ثم آمین
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    ایپل کے بانی کی پر تعیش بوٹ تیار ایپل کمپنی کے آنجہانی بانی اسٹیوجابز کی جدید آسائشوں پر مشتمل خصوصی بوٹ مکمل کرلی گئی ہے۔ دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی نئی جہت متعارف کروانے والے ایپل ٹیکنالوجی فرم کے آنجہانی بانی اسٹیو جابز کی خصوصی ہائی ٹیک تفریحی کشتی انکے انتقال کے ایک سال بعد بلا آخر...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ مرا احساس ہے یا جبر موسم کا اثر اب کی رت مہکے نہیں گل پچھلے سالوں کی طرح خاطر غزنوی
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مسافروں سے محبت کی بات کر لیکن مسافروں کی محبت کا اعتبار نہ کر عمر انصاری
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یا تو جو نافہم ہیں وہ بولتے ہیں ان دنوں یا جنہیں خاموش رہنے کی سزا معلوم ہے شجاع خاور
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، کوئی بتائے گا کہ گجریلا آلوؤں کا اچھا بنتا ہے یا بینگن کا ، پچھلے جمعہ ٹینڈوں کا بنایا تھا ذرا مزہ نہیں آیا ؟
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مقبول رومانی شاعر اور افسانہ نگار قومی ترانے کےخالق ابو الاثر حفیظ جالندھری کوبچھڑے 36 برس بیت گئے، اللہ کریم ان کے درجات بلند کرے اور اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔آمین
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، کیا کوئی اچھا ساشیمپو کا نام بتائے گا وہ دارصل محفل کے ایموجی کے لیے چاہیے کیونکہ وہ سب گنجے ہیں ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    وہ بشارتیں سُن کر بھی فِکر مند تھے اور ہم ہیں کہ کمزور ایمان کے ساتھ بھی مطمئن ہیں ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک عورت ایک دکان سے چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی ۔ پولیس نے گرفتار کرلیا۔ عدالت میں پیش ہوئی تو جج نے پوچھا " خاتون ۔ آپ نے دکان سے کیا چرایا ؟" عورت " جناب میں نے سٹرابیری کا ایک پیکٹ چرایا" جج " اس پیکٹ میں کتنی سٹرابیری تھی؟" عورت " اس میں 6 عدد سٹرابیری تھیں" جج " فی سٹرابیری کے حساب سے تمھیں 6...
Top