نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اففففففف ، آپ کو کس نے بتایا ہمارے بارے میں ۔

    اففففففف ، آپ کو کس نے بتایا ہمارے بارے میں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ہماری جہالتوں میں سب سے بڑی جہالت یہ ہے کہ ہم اپنے علم کا ثبوت دوسروں کی جہالت میں ڈھونڈتے ہیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    جس مقصد کے لیے اللہ کریم نے آپ کو پیدا کیا ہے، اس مقصد پر راضی رہیں، دنیا کی ہرجائز چیز آپ کے لیے آسان ہوجائے گی ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کبھی اِس نگر تجھے دیکھنا،کبھی اُس نگر تجھے ڈھونڈنا ٭ تابش کمال

    کبھی اِس نگر تجھے دیکھنا،کبھی اُس نگر تجھے ڈھونڈنا کبھی رات بھر تجھے سوچنا، کبھی رات بھر تجھے ڈھونڈنا مجھے جا بجا تری جسُتجُو، تجھے ڈھونڈتا ہوں میں کوُبکو کہاں کھل سکا ترے رو بُرو ،مرا اِس قدر تجھے ڈھونڈنا مرا خواب تھا کہ خیال تھا، وہ عروج تھا کہ زوال تھا کبھی عرش پر تجھے دیکھنا ،کبھی فرش پر...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میری تصویر بنانے کی جو دُھن ہے تم کو ٭ عدنان محسن

    میری تصویر بنانے کی جو دُھن ہے تم کو کیا اداسی کے خد و خال بنا پاؤ گے ؟؟ تم پرندوں کے درختوں کے مصور ہو میاں کس طرح سبزۂ پامال بنا پاؤ گے ؟؟ سر کی دلدل میں دھنسی آنکھ بنا سکتے ہو آنکھ میں پھیلتے پاتال بنا پاؤ گے ؟؟ جو مقدر نے مری سمت اچھالا تھا کبھی میرے ماتھے پہ وہی جال بنا پاؤ گے ؟؟ مل گئی...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اگر کوئی آپ پر اعتماد کرکے کوئی بات بتائے تو اس کی بات دوسروں کو نہ بتائی جائے جیسا کہ بنیامین نے دوسروں کو یوسف علیہ السلام کی بات نہیں بتائی ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    کبھی کبھی ڈائریکٹ کی بجائے ان ڈائریکٹ بات کی جائے تو معاملات کو بگڑنے سے بچایا جا سکتا ہے یہ انداز تبلیغ میں اپنایا جا سکتا ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اپنے ظاہر سے اپنے دل کے غم کو ظاہر نہ کرنا صبرجمیل ہے چہرے پر اطمینان اور سکون ہو کہ غم ظاہر ہی نہ ہو ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    جس طرح لیموں کی ایک بوند، ہزاروں لیٹر دودھ کو برباد کر دیتی ہے، اسی طرح انسان کی انا بھی اچھے سے اچھے تعلقات کو برباد کر دیتی ہے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    آج پتا چلا پنکھے کو بھی سردی لگتی ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گو جلوہ گاہِ ناز کا پردہ نہیں رہا

    ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام امان بھائی ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    رحمت بھائی ہماری معلومات کے مطابق شاید آپ کو مراسلوں پر ریٹنگ دینے یا لائیک کرنے کا اختیار 25...

    رحمت بھائی ہماری معلومات کے مطابق شاید آپ کو مراسلوں پر ریٹنگ دینے یا لائیک کرنے کا اختیار 25 پوسٹ یا مراسلوں کے بعد حاصل ہو گا ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    فہد بھائی کا تصویر شیئر کرنا کا مقصد اشعار کی جانب اشارہ ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    شوہر : جلدی سے کھانا دو آج چار بجے گدھوں کی ریس ہے اُدھر جانا ہے ، بیوی : بس رہنے دو ٹھیک سے تو چلا جاتا نہیں اور چلے ریس لگانے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعاؤں کے پھولوں سے لڑی مہک اٹھی
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ لنک ہے ہماری شئیرنگ کا ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست عظیم بھائی
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    محبت اور خوشبو کی شاعرہ قرار دی جانے والی پروین شاکرکوہم سے بچھڑے 24برس بیت گئے مگراپنے خوبصورت اشعار کے ذریعے وہ چمن اردومیں ہمیشہ مہکتی رہیں گی۔ان کی لوح مزار پر انہی کے یہ اشعار کندہ ہیں: یا رب مرے سکوت کو نغمہ سرائی دے زخم ہنر کو حوصلہ لب کشائی دے شہر سخن سے روح کو وہ آشنائی دے آنکھیں بھی...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روشن صبح

    ناصرہ اقبال کا 78 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کرنے کا اعلان مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی بہو جسٹس (ر) ناصرہ اقبال نے 78 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کرنے کا اعلان کردیا۔ناصر اقبال نے نوجوانوں کو پیغام دیا کہ علم حاصل کرنے کے لئے عمر کی کوئی حد نہیں۔ لنک
Top