اسمارٹ قبرستان ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال
یہ ڈاکٹر روتھ فاؤ کی قبر ہے ۔ بظاہر دوسری قبروں کی طرح لیکن اس میں ایک خاص بات ہے جو کہ شائد پاکستان میں پہلی مرتبہ متعارف کرائی گئی ۔ قبر پر بارکوڈ لگایا گیا ہے ۔ آپ اس بارکوڈ کو اپنے موبائل فون سے اسکین کرکے پڑھ سکتے ہیں یہ بار کوڈ آپ کو اس...