یہ کیا مذاق فرشتوں کو آج سوجھا ہے
ہجومِ حشر میں لے آئے ہیں پلا کے مجھے
تمام عمر کے شکوے مٹائے جاتے ہیں
وہ دیکھتے ہیں دمِ نزع مُسکرا کے مجھے
(ریاض خیر آبادی)
گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔ ۔
بیت المقدس میں عیسائیوں اور مسلمانوں کی بکثرت زیارت گاہیں ہیں۔ یہودی صرف ایک دیوار کو سب سے زیادہ مقدس سمجھتے ہیں۔ یہ دیوار مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ کی ہے۔ یہودی مسجد اقصیٰ کے اندر نہیں آتے کیونکہ اُن کے خیال کے موافق تورات وہاں دفن ہے۔ اندر آئیں گے تو وہ پامال ہوگی۔ مسجد کی...
گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔
بیت المقدس کے اکثر بڑے گرجاؤں کے پادری شکل و صورت میں سب سے اعلٰی مگر تمدن میں سب سے ادنیٰ ہیں۔ ہندو جوگیوں کی طرح لمبے لمبے بال رکھتے ہیں اور اُن کو اچھی طرح صاف نہیں کرتے۔ گرجاؤں میں صفائی کا معقول انتظام نہیں۔ دن کے وقت چراغ روشن رہتے ہیں۔ اس پر تاریکی کا یہ عالم رہتا ہے...
القدس الشریف
(از: حسن نظامی، دبیر حلقہء نظام المشائخ ۔ 1900ء)
کرہء خاک پر ایسا کوئی مقام نہیں جس کو دنیا کے تین بڑے بڑے مذہب متبرک و مقدس سمجھتے ہوں۔ یہ شرف صرف ارض فلسطین کے اس خطہ کو حاصل ہے جس کا نام ہے یروشلم، بیت المقدس یا قدس الشریف ہے۔ اہلِ عرب اس کو قدس اور القدس الشریف کے نام سے...
بہت شکریہ فاتح الدین بشیر صاحب! خوش رہیئے۔۔۔
دراصل میں اردو پڑھنےاور لکھنے میں کمزور ہوں۔۔اور میری اردو صحیح بھی نہیں ہے۔۔بس پڑھتے ہوئے جو کچھ سمجھ میں آرہا ہوتا ہے وہی لکھ دیتا ہوں۔۔
میر ضامن جلال لکھنوی کی غزلیں
1- اُسے ہر جگہ جلوہ گر پارہے ہیں
2- اس سے کچھ میرا بھی ذکر اے دل ناشاد رہے
3- اُٹھا کے آنکھ کو دیکھا جو دھیان سے اوپر
4 - یاد آکے ترے ہجر میں سمجھائے گی کس کو
5 - عرضِ مطلب میں شان جاتی ہے
6 - زہے قسمت جو تم اپنی گلی میں
7 - آج کس مست کی رخصت ہے میخانے سے