حقّا کہ بناے لاالہ است حسین
صدیوں آج سے پیشتر عرب کی سر زمین فسق و فجور سےبھر گئی تھی، ہر ذرّہ مصیبت کا دل، اور مُلک کا ہرگوشہ ناانصافیوں کا مرکز ہورہا تھا۔
خلافت کے پاک تخت پر باطل کی روح (یزید۔) کا تسلط تھا اور خودپرستی اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چھائی ہوئی تھی۔
اُسی زمانہ میں آخری رسول صلی...