گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔ ۔
قدس سے 32 میل کے فاصلہ پر قصبہ خلیل الرحمٰن میں حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام ، حضرت یعقوب علیہ السلام، حضرت اسحٰق علیہ السلام، حضرت یوسف علیہ السلام جیسے نامور پیغمبروں کے مزارات ہیں۔ اسی طرح دوسری طرف 32 میل کے فصل پر پہاڑ میں حضرت موسٰی علیہ السلام کا مزار ہے۔ یہاں...