نتائج تلاش

  1. الف عین

    اصلاح کی درخواست ہے

    یہ شکیل آپ تو لکھ آئے ہیں اک اور غزل!! یہ وہ غزل تو نہیں ہے، بہر حال آپ کے خیالات اور بحر و اوزان کے لحاظ سے اصلاح کی کوئی ضرورت نہیں، البتہ تلفظ وغیرہ کی اغلاط ہی ممکن ہیں یا کہیں اگر مدعا واضح نہ ہو تو نشان دہی کی جا سکتی ہے اس غزل میں فاعل کی کمی کی وجہ سے سوچنا پڑتا ہے کہ ہم مانیں گے ہو گا...
  2. الف عین

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    ملاحظہ فرمائیں شاید اصل مضمون
  3. الف عین

    اصلاح کی درخواست ہے

    اس غزل کے قوافی غلط ہیں۔ قوافی کا یہ اصول ہے کہ مشترک حروف سے فوراً پہلے جو حرف ہو وہ متحرک ہو، یعنی اس پر زیر، زبر یا پیش ہو۔ اس غزل میں تکنا اور نکلنا قوافی بنائے گئے ہیں، جن میں مشترک حروف 'نا' ہے، اور ان سے پہلے کاف اور لام ساکن ہیں۔ البتہ تکنا، لٹکنا قوافی ہو سکتے ہیں جن میں 'کنا' مشترک ہے...
  4. الف عین

    برائے اصلاح

    مہک سے مہکنا؟ عجیب ترکیب ہے اسی خوشبو سے مہکا.... کر دیں آخری شعر میں خانہ بدوشی کا بنجر زمین سے ربط سمجھ میں نہیں آیا باقی اشعار درست ہیں
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح : خوابوں کا وہ اک کانچ نگر جوڑ رہا تھا

    سوچا تھا یہ کس نے وہ مرا قتل کرے تتلی کے جو ٹوٹے ہوئے پر جوڑ رہا تھا .. شاید پہلے مصرع کے آخر میں 'گا' چھوٹ گیا ہے لکھنے میں گھر کا میں تو ٹوٹا ہوا در جوڑ رہا تھا .....میں تو محض 'مَتُ' تقطیع ہوتا ہے، یہ اسقاط درست نہیں لگتا بس، گھر کا میں ٹوٹا..... کیا جا سکتا ہے باقی اشعار درست ہیں
  6. الف عین

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    عام بول چال کی ہندی اور عام بول چال کی اردو میں کوئی فرق نہیں کیا جا سکتا۔ یہ مشترک زبان ہی وہ ہے جسے گاندھی جی 'ہندوستانی' کے نام سے پکارتے تھے۔ بلکہ اتر پردیش میں عام بولی جانے والی زبان بھی معیاری اردو سے قریب تر ہے، معیاری ہندی سے دور۔ اگرچہ تلفظ درست نہیں رہا۔ مثلاً لفظ 'لفظ' ہی زیادہ عام...
  7. الف عین

    برائے اصلاح

    مکمل متفق!
  8. الف عین

    برائے اصلاح

    'منہ سے' محض 'مُسَ' تقطیع ہوتا ہے اس لیے اچھا نہیں لگتا
  9. الف عین

    دو اشعار برائے اصلاح

    قوافی درست نہیں
  10. الف عین

    برائے اصلاح

    یہ غزل جس مترنم بحر میں ہے، اس کے ترنم کے لیے ضروری ہے کہ الفاظ کا اسقاط کم ہو۔ اور اس وجہ سے روانی متاثر ہو گئی ہے جو شاہی دفاتر میں دستور بناتے ہیں افلاس کے ماروں کو دن رات جلاتے ہیں ..... ٹھیک مقتول !ترے گھر جو ،اب اشک بہاتے ہیں قاتل ہیں یہی تیرے یہ راز چھپاتے ہیں ... مقتول سے خطاب کی...
  11. الف عین

    متمنی اصلاح

    عزیزی اکمل زیدی اتنی چیخ پکار کرنے کی ضرورت نہیں کہ ہر شعر کہنے یا کم از کم سمجھنے والا تمہارے 'اشعار' کی اصلاح فرمائے۔ آسان ترکیب تو یہ ہے کہ عروض کی شد بد خود حاصل کر لیں۔ یہ ایکسرسائز مستقبل میں آپ کے بھی کام آئے گی کہ آپ خود اعتمادی کے ساتھ آئندہ اشعار کہہ سکیں گے اور دوسرے احباب بھی اپنی...
  12. الف عین

    درست ہے اگرچہ شاذ ہے

    درست ہے اگرچہ شاذ ہے
  13. الف عین

    برائے اصلاح

    نہیں، بھی سے خارج ہو جاتا ہے شعر بحر سے
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح : اپنی انا اٹھا لی مرے خواب پھینک کر

    اب بہتر ہو گئی ہے غزل کنویں کی غلط بندش سے میں چوک گیا حالانکہ پہلی نظر میں ہی دیکھا تھا اسے! مجھ پر چلا گیا ہے وہ مے ناب پھینک کر مجھ پر چلا گیا؟ بے معنی لگتا ہے، ترتیب بدلو وہ چل دیا ہے مجھ پہ مئے ناب.....
  15. الف عین

    غزل برائے اصلاح : اپنی انا اٹھا لی مرے خواب پھینک کر

    پہنچے گا کس طرح لہو چاہت کی روح تک 'کس طرالہُ' تقطیع ہوتا ہے جو درست نہیں۔ ح حرف علت کی مانند گرائی نہیں جا سکتی۔ کیسے یا خون الفاظ استعمال کر کے ترتیب بدل دو۔ باقی سرسری طور پر تو درست لگ رہی ہے
  16. الف عین

    برائے اصلاح

    اشک ہمارے لیے بہائے..... کیا جا سکتا ہے
  17. الف عین

    برائے اصلاح

    ٹھیک ہے
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح : دلربا مسئلہ ہو گیا

    حادثہ والا شعر نکال ہی دو شجر والا شعر میں عجز بیان ہے۔ شجر ہونا کوئی فعل نہیں، شجر پیدا ہونا، یا شجر آگ آنا ہوتا تو درست ہوتا۔ چھوٹی بحر میں الفاظ کی تنگی رہتی ہی ہے، اس لیے 'مشہ' ، فعو، قبول کیا جا سکتا ہے
  19. الف عین

    برائے اصلاح

    اچھا ہوا جو عشق کا الزام آ گیا فرہاد و قیس میں مرا بھی نام آ گیا .. 'مربی' بجائے میرا بھی کے اچھا نہیں لگتا ہمراہ قیس کے جو مرا نام.... شاید بہتر ہو، اگرچہ 'ہمراہ' کے استعمال میں مجھے بھی مکمل اطمینان نہیں توبہ شکن نہیں تھا مگر رہ نہیں سکا اے شیخ سامنے مرے جب جام آ گیا ... مرے کی ے کے اسقاط...
Top