نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کینگروز کا۔ عمدہ ہو گیا جی!!!
  2. عبداللہ محمد

    پٹاری تعبیر

    عابد بروہی کے متعلق ایک پروموٹائپ ویڈیو!! جہانگیر کے متعلق ویڈیو!!!
  3. عبداللہ محمد

    پٹاری تعبیر

    پٹاری تعبیر!!!! پٹاری ایک موسیقی کی ویب سائٹ/ایپ ہے۔ ویب سائٹ کے ڈائریکٹر احمر نقوی ہے، جوکہ ٹوئٹر پر کراچی کھٹمل کے نام سے موجود ہیں۔ کرک انفو پر بھی لکھتے ہیں۔ انہوں نے پٹاری تعبیر کے نام سے ایک البم شروع کی ہے۔ جس میں مُلک کے دور درا ز اور کم مشہور علاقوں سے نئےفنکاروں کو موسیقی کی دُنیا...
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    یا پرتھ گر تجھ کو بھی ہے دغا دینا،تو پہلے بتا دینا بندہ نیند تے پوری کرے!!!
  5. عبداللہ محمد

    خموش لب ہیں جھکی ہیں پلکیں، دلوںمیں اُلفت نئی نئی ہے

    لگتا آپ مودی جی کی ورلڈ لیڈنگ پالسیز سے آگاہ نہیں ہیں۔
  6. عبداللہ محمد

    خموش لب ہیں جھکی ہیں پلکیں، دلوںمیں اُلفت نئی نئی ہے

    خموش لب ہیں جھکی ہیں پلکیں، دلوں میں اُلفت نئی نئی ہے ابھی تکلف ہے گفتگو میں، ابھی محبت نئی نئی ہے ابھی نہ آئے گی نیند تمکو، ابھی نہ ہمکو سکوں ملے گا ابھی تو دھڑکے گا دل زیادہ، ابھی یہ چاہت نئی نئی ہے بہار کا آج پہلا دن ہے، چلوچمن میں ٹہل کے آئیں فضا میں خوشبو نئی نئی ہے، گلوںمیں رنگت نئی نئی...
  7. عبداللہ محمد

    محمد وارث بھائی اس پر کچھ رہنمائی فرمائیں!! محمد احمد بھائی بتائیں پینل کے اراکین تاکہ انکو...

    محمد وارث بھائی اس پر کچھ رہنمائی فرمائیں!! محمد احمد بھائی بتائیں پینل کے اراکین تاکہ انکو ٹانگا اوہ میرا مطبل کہ ٹیگا جا سکے!!
  8. عبداللہ محمد

    کجھ مناسب جیا دسو اے کیہ اے!!

    کجھ مناسب جیا دسو اے کیہ اے!!
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد کے کمالات

    جناب اگرچہ آپ جیسا تجربہ شیف گیری نہیں ہے لیکن یہ دو دھاگے گواہ ہیں کہ بندہ "آدھا نائی بھی ہے"!!! آھو چائے نہ بنانے کا آسان طریقہ کھانا نہ بنانے کا آسان طریقہ
  10. عبداللہ محمد

    ہیش ٹیگ کا اردو ترجمہ-معانی کیا ہو سکتا ہے!!!

    ہیش ٹیگ کا اردو ترجمہ-معانی کیا ہو سکتا ہے!!!
  11. عبداللہ محمد

    تعارف میں ماظق ھوں

    یہ تو کمال شمال وغیرہ نہیں ہو گیا جی یاز
  12. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    فیڈرر نے تیسرے سیٹ میں شاندار واپسی کرتے ہوئے سیٹ ٹائی بریک پر اپنے نام کرتے ہوئے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔ تیسرے راؤنڈ میں فیڈرر کا مقابلہ ٹامک برڈیچ سے ہوگا۔ برڈیچ کی رینکنگ 10 ہے۔ اُمید ہے فیڈرر اچھے کھیل کا مظاہرہ جاری رکھیں گے۔
  13. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    راجر فیڈرر اور امریکن کھلاڑی نوح روبن کے درمیان میچ جاری۔ پہلے دو سیٹ فیڈرر کے نام تیسرے میں نوح 3-0 سے لیڈ کر رہا۔
  14. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    نہیں جی ایسا ہرگز نہ کریں چونکہ ماریہ بی بی کے ٹوئٹر کے ذریعے دھاگے کو رونق بخشی جاتی رہے گی۔مثال ملاحظہ ہو۔ مصباح بھائی تو 2016 کی باتیں بھول ہی گئے ہیں۔ البتہ سرینا صاحبہ تو ابھی تک خوب دھاڑتی ہیں کورٹ میں!!!
  15. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    نڈال کے علاوہ نواک اور خواتین کے مقابلوں سے سرینا ولیمز نے بھی اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کر لی۔ جبکہ آج فیڈرر،مرے،وارنکا،نیشیکوری وغیرہ ایکشن میں نظر آئینگے
  16. عبداللہ محمد

    تعارف محمد اسماعیل انڈیا

    خوش آمدید اسماعیل جی!! جی جی وہی تو!!! لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جناب آجکل بنگلور ہوتے ہیں تو وہاں ڈریوڈ کو سلام بھجوا دیا جائے کیا؟ یا پھر آئی پی ایل کے دنوں میں اکٹھا ہی اے بی،کوہلی،گیل کو بھجوا دینگے؟
  17. عبداللہ محمد

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    آپ بتائیں آپ کے کیا کا م ہیں میں آج ہی پوسٹ لگاتا ہوں!!!
  18. عبداللہ محمد

    تعارف میں ماظق ھوں

    سخنور فرخ منظور بھائی ان صاحب کی کوئی خیر خبر ہے کیا؟
  19. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    جی جی ،لکھا تھا کہ رینکنگ 4 ہے ۔ ٹاپ سیڈ سے مُراد تھی کہ ٹاپ پلئیرز میں ہے۔ ویسے راجر کے میچ سے پہلے کربر کا میچ چل رہا تھا وہ بھی اتنی آسانی سے نہیں جیتی۔ دوسرا سیٹ ہار گئی تھی۔
  20. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    معذرت زیک بھائی وہ وومین ایونٹ میں فالو نہیں کر رہا بہرکیف آئندہ اپڈیٹ کرتا رھونگا۔ اور جہاں تک اس اپ سیٹ کی بات تو یہ واقعی ہی بڑا ہے چونکہ ہالیپ ٹاپ سیڈ کھلاڑی ہیں اور اسوقت انکی رینکنگ 4 ہے تو اپ سیٹ تو واقعی ہی ہے۔۔
Top