نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ان ادھر رومز،ادھر ونڈرز از دانیال معین الدین
  2. عبداللہ محمد

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    محسن بھائی محفل کے بعد ٹوئٹر سے بھی عاجز آ چُکے اور آجکل وہاں سے بھی غیب ہیں۔
  3. عبداللہ محمد

    سرمارکس "فیڈرر"اسٹونس!!!

    سرمارکس "فیڈرر"اسٹونس!!!
  4. عبداللہ محمد

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    بٹلر بھی پویلین سسدھار گئے 2 گیندوں پر 7 بہت خوب بھمرا جی!!
  5. عبداللہ محمد

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    4 گیندوں میں 7 بٹلر آن سٹرائیک
  6. عبداللہ محمد

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    6 اوورزمیں 51 رنز درکار۔ لگ رہا کہ کافی سنسنی خیز اختتام ہوگا۔
  7. عبداللہ محمد

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    بلنگزکے بعد رائے جی بھی 22 پر ہی پویلین لوٹ گئے۔ نہرا جی مسلسل 2 بالز پر 2 وکٹیں۔ انگلینڈ والے تو سخت محنت کا سوچ کر اترے ہیں میدان میں۔
  8. عبداللہ محمد

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    نہرا جی نے پہلی وکٹ اپنے نام کی۔ انگلینڈ کی محنت شروع 22-1
  9. عبداللہ محمد

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    عادل و معین کی اسپن کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ گورے ضرور یہ محنت کرنے کی کوشش کرینگے شائد ناکام ہو جائیں یہ الگ بات ہے۔
  10. عبداللہ محمد

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    144 رنز ہی بنا سکی ٹیم انڈیا۔ اگرچہ بڑا تعاقب نہیں ہے لیکن پھر بھی آسان نہیں ہوگا چیز کرنا۔ امت مشرا چاہل وغیرہ اسپن تیز کئے بیٹھے ہیں
  11. عبداللہ محمد

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    لگتا راہول صاب میرے مراسلوں کا بُرا ہی مان گئے۔ جناب ہمیں معلوم آپ بھی خوب ٹیلنٹ ہیں
  12. عبداللہ محمد

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    2014 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یاد دلا دیا۔ لنکا کی جیت کا سہرا مہیلا،سنگا،ہیراتھ،ملنگا کے علاوہ موصوف کو بھی برابر کا جاتا ہے۔
  13. عبداللہ محمد

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    معین علی نے یووی کو بھی سستے میں ہی پویلین کی راہ دکھلا دی۔ اب تو مہندرا سنگھ دھونی سے ہی کچھ اُمیدیں وابستہ۔
  14. عبداللہ محمد

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    10 اوور میں 67-2 یوراج کے بلے نے اگر فائرورکس ناں دکھائے تو سیریز ہاتھ سے گئی لگتی ہے انڈیا کے۔
  15. عبداللہ محمد

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    پچھلے کچھ میچز کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ گوروں نے 50 فیصد میچ اپنے نام کر لیا۔
  16. عبداللہ محمد

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    یہ اچھا کیا جناب، محفل کا ماحول ٹینس زدہ ہو چُکا تھا۔ اب ویرات کا بلا اسے دوبارہ کرکٹ فائیڈ کرے گا۔
  17. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    ہائےمرکا فیڈرر ۔۔:in-love::in-love::redheart::redheart:
  18. عبداللہ محمد

    تعارف ایاز وسیر۔۔

    خوش آمدید وسیر صاب ایازوسیر بھلکڑ میاں:) سمجھ تو گئے ہونگے۔
Top