پچھلے کچھ میچز کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ گوروں نے 50 فیصد میچ اپنے نام کر لیا۔اور کوہلی کو آؤٹ کر لیا گیا ہے۔
متفق است وغیرہپچھلے کچھ میچز کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ گوروں نے 50 فیصد میچ اپنے نام کر لیا۔
ابھی بہت فائر پاور باقی ہے جناب۔10 اوور میں 67-2
یوراج کے بلے نے اگر فائرورکس ناں دکھائے تو سیریز ہاتھ سے گئی لگتی ہے انڈیا کے۔
2014 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یاد دلا دیا۔یووراج 12 بالز پر 4 رنز بنانے کے بعد آؤٹ۔
خوب یاد دلایا جناب۔2014 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یاد دلا دیا۔
لنکا کی جیت کا سہرا مہیلا،سنگا،ہیراتھ،ملنگا کے علاوہ موصوف کو بھی برابر کا جاتا ہے۔