ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

ابن توقیر

محفلین
آج پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے ہندوستان اور انگلستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔
 

یاز

محفلین
کوہلی کے چھکے اور پھر چوکے نے نسبتاؐ پھسڈی آغاز کے بعد ماحول گرمانے کی شروعات کر دی ہے۔
 
معین علی نے یووی کو بھی سستے میں ہی پویلین کی راہ دکھلا دی۔
اب تو مہندرا سنگھ دھونی سے ہی کچھ اُمیدیں وابستہ۔
 
Top