نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    بہرکیف اس خوشی کے موقع پر ایک دُکھ بھری خبر کہ بھابھی ثانیہ کو مکسڈ ڈبل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا آج
  2. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    شکریہ فیڈرر شریف
  3. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    فیڈرر چمپئین شپ کے لئے سرو کرتے ہوئے۔
  4. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    پانچویں سیٹ کی پہلی گیم پر نڈال نے فیڈرر کی سروس بریک کر دی۔ جبکہ اپنی سروس پر 3 بریک پوائنٹس بچاتے ہوئے دوسری گیم بھی اپنے نام کر لی
  5. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    یہ نڈھال ہونے والی چیز نہیں ہے- اب مزید سخت حملہ کرے گا-
  6. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    تیسرا سیٹ بھی راجر کے نام- کھپے جی کھپے
  7. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    یا نڈال کجھ ہتھ ہولا سرکار!!
  8. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    فیڈرر نے پہلی سروس بریک کر لی- اور اب پہلا سیٹ 5-3 سے لیڈ کر رہا- کم آن راجر پہلا سیٹ تو اپنے نام کرو جلد از جلد--
  9. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    فیڈرر اور نڈال کے درمیان فائنل جاری- ہالا فیڈرر راجر کھپے وغیرہ
  10. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    سرینا "بہترین" ولیمز نے آسٹریلین اوپن اپنے نام کر لیا- یہ اُنکے کیرئیر کا 23واں گرینڈ سلیم ہے- خوب است خوب تر است خوب ترین است جی!!!
  11. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    زیک بھائی اُٹھ جائیں-
  12. عبداللہ محمد

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ کانپور ٹی ٹوئنٹی

    چہل نے اُسی اوور میں بلنگز کو بھی پویلین کو راہ دکھا دی انگلینڈ 43-2 اانڈیا کی میچ میں واپسی کی جانب پیش قدمی
  13. عبداللہ محمد

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ کانپور ٹی ٹوئنٹی

    چہل نے رائے کو پویلین کی را ہ دکھا دی لیکن اس سے قبل وہ کافی تباہی مچاچکے تھے۔
  14. عبداللہ محمد

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ کانپور ٹی ٹوئنٹی

    انگلش باؤلرز کی جانب سے بہت ہی عُمدہ باؤلنگ انڈیا ٹیم محض 147 رنز ہی بنا سکے۔ دھونی بھی کچھ فائر ورکس نہ دکھا سکے۔ خیر دیکھتے ہیں انگلش ولو کیسے رنز اگلتا ہے۔
  15. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    گوگل وغیرہ کرنا پڑے گا ویسے لگتا نہیں کہ ایسا ہوا ہوگا کبھی۔
  16. عبداللہ محمد

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ کانپور ٹی ٹوئنٹی

    سریش رائنا اور منیش پانڈے بھی پویلین لوٹ گئے انڈیا 98-5 14ویں اوور کا کھیل جاری۔ لگتا اب دھونی گردی کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    شکریہ مرشد پاک اچھا "کٹا" کھولا ہے۔اُمید ہے جلد ہی محفلین اسکو مطلوبہ "کلے" سے باندھ دیں گے۔
  18. عبداللہ محمد

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ کانپور ٹی ٹوئنٹی

    یووراج سنگھ بھی پویلین لوٹ گئے انڈیا 75-3 اسکا مطبل کہ مہندرا سنگھ دھونی کریز پر۔۔ اُمید کہ خوب ہیلی کاپٹر دیکھنے کو ملینگے
  19. عبداللہ محمد

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ کانپور ٹی ٹوئنٹی

    انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی معرکہ کانپور میں جاری۔ اُمید ہے خوب گھمسان کا رن پڑے گا۔ انڈیا پہلے بیٹنگ کر رہا 10 اوورز کے بعد 75-2
Top