میچ 57 جبکہ سیریززز 4-1 سے کینگروز کے نام۔
سیریز کی خوش آئند بات یہ کہ ایک میچ جیت کر اب ہم ٹاپ 8 میں آ چُکے ہیں۔
کینگروز اور اُنکے فینز کو مبارک وغیرہ۔
بابر اعظم سینچری کر کے پویلین لوٹ گئے-
ظہیر عباس کے بعد دوسرے پاکستانی جنہوں نے آسٹریلیا کیخلاف آسٹریلیا میں سینچری بنائی-
عُمدہ اننگ تھی لیکن اسکی بلڈ کرنا چاہئیے تھا تاکہ مارجن کم سے کم ہو سکتا ہار کا-
سرینا ولیمز نے بھی فائنل میں رسائی حاصل کر لی-
مینز سیمی فائنل.
میں فیڈرر اور واورنکا کا مقابلہ جاری-
پہلے دو سیٹ فیڈرر کے نام-
جبکہ تیسرے سیٹ واورنکا کے نام رہا-
وینس ولیمز نے فائنل تک رسائی حاصل کر لی-
دوسری جانب سرینا بھی مقابلے میں کافی آگے-
قومی امکان کہ ٹرافی ولیمز صاحب کے گھر ہی جائے کہ البتہ یہ تعین باقی کہ سرینا لیجائے گا یا وینس-
اسٹیون اسمتھ نے پانچواں ٹاس بھی اپنے نام کر لیا۔
آسٹریلیا پہلے بیٹنگ کرے گا۔
کینگروز ٹیم میں فالکنر کھیل رہا خواجہ کی جگہ جب کہ پاکستان نے وہاب کو وسیم کو ری پلیس کیا ہے