شکریہ نیشیکوری شریف!!
جناب بندہ آپکے کھیل سے محظو ظ بھی ہوتا ہے۔ آپ کو پسند بھی کرتا ہے اور بحیثیت ایشین یہ خواہش بھی رکھتا ہے کہ اک روز آپ گرینڈ سلیم جیت جائیں۔
لیکن راجر کے مقابلے میں کوئی ہمدردی نہیں البتہ اگلے ٹورنامنٹس کے لئے ڈھیروں نیک تمنات!!!